Madarik-ut-Tanzil - Saad : 14
اِنْ كُلٌّ اِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ۠   ۧ
اِنْ : نہیں كُلٌّ : سب اِلَّا : مگر كَذَّبَ : جھٹلایا الرُّسُلَ : رسولوں فَحَقَّ : پس آپڑا عِقَابِ : عذاب
یہ ہیں وہ (شکست یافتہ) لشکر۔ ہر ایک ہی نے تو رسولوں کو جھٹلایا تھا، پھر تو میرا عذاب آموجود ہوا
Top