Mualim-ul-Irfan - Saad : 37
وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ
وَالشَّيٰطِيْنَ : اور دیو (جنات) كُلَّ : تمام بَنَّآءٍ : عمارت بنانے والے وَّغَوَّاصٍ : اور غوطہ مارنے والا
اور شیطانوں کو بھی (مسخر کردیا) ہر ایک ان میں عمارت بنانے والا اور پانی میں غوطہ لگانے والا ۔
Top