Tafseer-e-Mazhari - Saad : 37
وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ
وَالشَّيٰطِيْنَ : اور دیو (جنات) كُلَّ : تمام بَنَّآءٍ : عمارت بنانے والے وَّغَوَّاصٍ : اور غوطہ مارنے والا
اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے
والشیطن کل بناء وغواص اور جنات کو بھی ان کا تابع بنا دیا ‘ عمارتیں بنانے والوں کو اور غوطہ خوروں کو بھی
Top