Mutaliya-e-Quran - Saad : 37
وَ الشَّیٰطِیْنَ كُلَّ بَنَّآءٍ وَّ غَوَّاصٍۙ
وَالشَّيٰطِيْنَ : اور دیو (جنات) كُلَّ : تمام بَنَّآءٍ : عمارت بنانے والے وَّغَوَّاصٍ : اور غوطہ مارنے والا
اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
وَالشَّيٰطِيْنَ [اور شیطانوں کو ] كُلَّ بَنَّاۗءٍ [سارے معماروں کو ] وَّغَوَّاصٍ [اور غوطہ خوروں کو (مطیع کیا)] ۔
Top