تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 36. Yaseen · Ayah 74
وَ اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اٰلِهَةً لَّعَلَّهُمْ یُنْصَرُوْنَؕ﴿74﴾
- وَاتَّخَذُوْااور انہوں نے بنا لیے
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- اٰلِهَةًاور معبود
- لَّعَلَّهُمْشاید وہ
- يُنْصَرُوْنَمدد کیے جائیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ سب کچھ ہوتے ہوئے اِنہوں نے اللہ کے سوا دوسرے خدا بنا لیے ہیں اور یہ امید رکھتے ہیں کہ اِن کی مدد کی جائے گی