Tafheem-ul-Quran (En) - Al-Faatiha : 1
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم کرنے والا ہے۔
[6] قرآن مجید کا یہ فقرہ بطور ایک آیت کے ہر سورت کی ابتدا میں دہرایا گیا ہے اور سورة النمل کے اندر عبارت میں بھی بطور آیت قرآنی آیا ہے۔
Top