Madarik-ut-Tanzil - Yaseen : 2
وَ الْقُرْاٰنِ الْحَكِیْمِۙ
وَالْقُرْاٰنِ : قسم ہے قرآن کی الْحَكِيْمِ : باحکمت
قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے
2: وَالْقُرْٰانِ الْحَکِیْمِ والقرآن ؔ قسم ہے الحکیمؔ۔ (حکمت والا) ۔ نمبر 2۔ یہ حکمت کی منہ بولتی دلیل ہے۔ نمبر 3۔ یہ حکیم کا کلام ہے۔ پس متکلم کی صفت سے اس کو موصوف کیا گیا۔
Top