Tafseer-Ibne-Abbas - Al-Faatiha : 1
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ
الْحَمْدُ : تمام تعریفیں لِلّٰہِ : اللہ کے لیے رَبِّ : رب الْعَالَمِينَ : تمام جہان
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم : تفسیر سورة الفاتحۃ سورة فاتحہ میں اختلاف ہے کہ یہ مدنی ہے یا مکی۔
Top