Tafseer-e-Usmani - Saad : 52
وَ عِنْدَهُمْ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِ اَتْرَابٌ
وَعِنْدَهُمْ : اور ان کے پاس قٰصِرٰتُ : نیچے رکھنے والیاں الطَّرْفِ : نگاہ اَتْرَابٌ : ہم عمر
اور ان کے پاس عورتیں ہیں نیچی نگاہ والیاں ایک عمر کی11
11  یعنی سب عورتیں نوجوان ایک عمر ہوں گی یا شکل و شمائل میں خوبو میں اپنے ازواج کی ہم عمر معلوم ہوں گی۔
Top