35. Faatirفاطر
The Originator · Meccan · 45 ayahs · 5 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ فَاطِرِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ جَاعِلِ الْمَلٰٓئِكَةِ رُسُلًا اُولِیْۤ اَجْنِحَةٍ مَّثْنٰى وَ ثُلٰثَ وَ رُبٰعَ١ؕ یَزِیْدُ فِی الْخَلْقِ مَا یَشَآءُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿1﴾
- اَلْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- فَاطِرِپیدا کرنے والا
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- جَاعِلِبنانے والا
- الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
- رُسُلًاپیغامبر
- اُولِيْٓ اَجْنِحَةٍپروں والے
- مَّثْنٰىدو دو
- وَثُلٰثَاور تین تین
- وَرُبٰعَ ۭاور چار چار
- يَزِيْدُزیادہ کردیتا ہے
- فِي الْخَلْقِپیدائش میں
- مَا يَشَآءُ ۭجو وہ چاہے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَلٰيپر
- كُلِّ شَيْءٍہر شے
- قَدِيْرٌقدرت رکھنے والا ہے
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا اور فرشتوں کو پیغام رساں مقرر کر نے والا ہے، (ایسے فرشتے) جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار بازو ہیں وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسا چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے یقیناً اللہ ہر چیز پر قادر ہےمَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا١ۚ وَ مَا یُمْسِكْ١ۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿2﴾
- مَا يَفْتَحِجو کھول دے
- اللّٰهُاللہ
- لِلنَّاسِلوگوں کے لیے
- مِنْ رَّحْمَةٍرحمت سے
- فَلَا مُمْسِكَتو بند کرنے والا انہیں
- لَهَا ۚاس کا
- وَمَا يُمْسِكْ ۙاور جو وہ بند کردے
- فَلَا مُرْسِلَتو کوئی بھیجنے والا نہیں
- لَهٗاس کا
- مِنْۢ بَعْدِهٖ ۭاس کے بعد
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
اللہ جس رحمت کا دروازہ بھی لوگوں کے لیے کھول دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جسے وہ بند کر دے اسے اللہ کے بعد پھر کوئی دوسرا کھولنے والا نہیں وہ زبردست اور حکیم ہےیٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ١ؕ هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَیْرُ اللّٰهِ یَرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ١ؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۖ٘ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ﴿3﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
- اذْكُرُوْاتم یاد کرو
- نِعْمَتَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
- عَلَيْكُمْ ۭاپنے اوپر
- هَلْکیا
- مِنْ خَالِقٍکوئی پیدا کرنے والا
- غَيْرُ اللّٰهِاللہ کے سوا
- يَرْزُقُكُمْوہ تمہیں رزق دیتا ہے
- مِّنَ السَّمَآءِآسمان سے
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- لَآنہیں
- اِلٰهَکوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ڮاس کے سوا
- فَاَنّٰىتو کہاں
- تُؤْفَكُوْنَالٹے پھرے جاتے ہو تم
لوگو، تم پر اللہ کے جو احسانات ہیں انہیں یاد رکھو کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق بھی ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہو؟ کوئی معبود اُس کے سوا نہیں، آخر تم کہاں سے دھوکا کھا رہے ہو؟وَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّنْ قَبْلِكَ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ﴿4﴾
- وَاِنْاور اگر
- يُّكَذِّبُوْكَوہ تجھے جھٹلائیں
- فَقَدْ كُذِّبَتْتو تحقیق جھٹلائے گئے
- رُسُلٌرسول (جمع)
- مِّنْ قَبْلِكَ ۭتم سے پہلے
- وَ اِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
- تُرْجَعُلوٹنا
- الْاُمُوْرُتمام کام
اب اگر (اے نبیؐ) یہ لوگ تمہیں جھٹلاتے ہیں (تو یہ کوئی نئی بات نہیں)، تم سے پہلے بھی بہت سے رسول جھٹلائے جا چکے ہیں، اور سارے معاملات آخرکار اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیںیٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَیٰوةُ الدُّنْیَا١ٙ وَ لَا یَغُرَّنَّكُمْ بِاللّٰهِ الْغَرُوْرُ﴿5﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
- اِنَّبیشک
- وَعْدَ اللّٰهِاللہ کا وعدہ
- حَقٌّسچا
- فَلَا تَغُرَّنَّكُمُپس ہرگز تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
- الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۪دنیا کی زندگی
- وَلَا يَغُرَّنَّكُمْاور تمہیں دھوکے میں نہ ڈال دے
- بِاللّٰهِاللہ سے
- الْغَرُوْرُدھوکہ باز
لوگو، اللہ کا وعدہ یقیناً برحق ہے، لہٰذا دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ وہ بڑا دھوکے باز تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے پائےاِنَّ الشَّیْطٰنَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوْهُ عَدُوًّا١ؕ اِنَّمَا یَدْعُوْا حِزْبَهٗ لِیَكُوْنُوْا مِنْ اَصْحٰبِ السَّعِیْرِؕ﴿6﴾
- اِنَّ الشَّيْطٰنَبیشک شیطان
- لَكُمْتمہارے لیے
- عَدُوٌّدشمن
- فَاتَّخِذُوْهُپس اسے سمجھو
- عَدُوًّا ۭدشمن
- اِنَّمَا يَدْعُوْاوہ تو بلاتا ہے
- حِزْبَهٗاپنے گروہ کو
- لِيَكُوْنُوْاتاکہ وہ ہوں
- مِنْسے
- اَصْحٰبِ السَّعِيْرِجہنم والے
در حقیقت شیطان تمہارا دشمن ہے اس لیے تم بھی اسے اپنا دشمن ہی سمجھو وہ تو اپنے پیروؤں کو اپنی راہ پر اس لیے بلا رہا ہے کہ وہ دوزخیوں میں شامل ہو جائیںاَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ۠ع﴿7﴾
- اَلَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ شَدِيْدٌسخت عذاب
- وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْااور جو لوگ ایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کیے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- لَهُمْان کے لیے
- مَّغْفِرَةٌبخشش
- وَّاَجْرٌاور اجر
- كَبِيْرٌبڑا
جو لوگ کفر کریں گے اُن کے لیے سخت عذاب ہے اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُن کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہےاَفَمَنْ زُیِّنَ لَهٗ سُوْٓءُ عَمَلِهٖ فَرَاٰهُ حَسَنًا١ؕ فَاِنَّ اللّٰهَ یُضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ۖ٘ فَلَا تَذْهَبْ نَفْسُكَ عَلَیْهِمْ حَسَرٰتٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِمَا یَصْنَعُوْنَ﴿8﴾
- اَفَمَنْسو کیا جس
- زُيِّنَآراستہ کیا گیا
- لَهٗاس کے لیے
- سُوْٓءُ عَمَلِهٖاس کا برا عمل
- فَرَاٰهُپھر اس نے دیکھا اسے
- حَسَنًا ۭاچھا
- فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ
- يُضِلُّگمراہ ٹھہراتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
- وَيَهْدِيْاور ہدایت دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُ ڮجس کو وہ چاہتا ہے
- فَلَا تَذْهَبْپس نہ جاتی رہے
- نَفْسُكَتمہاری جان
- عَلَيْهِمْان پر
- حَسَرٰتٍ ۭحسرت کر کے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَلِيْمٌۢجاننے والا
- بِمَااسے جو
- يَصْنَعُوْنَوہ کرتے ہیں
(بھلا کچھ ٹھکانا ہے اُس شخص کی گمراہی کا) جس کے لیے اُس کا برا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہو اور وہ اُسے اچھا سمجھ رہا ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہ راست دکھا دیتا ہے پس (اے نبیؐ) خواہ مخواہ تمہاری جان ان لوگوں کی خاطر غم و افسوس میں نہ گھلے جو کچھ یہ کر رہے ہیں اللہ اُس کو خوب جانتا ہےوَ اللّٰهُ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ الرِّیٰحَ فَتُثِیْرُ سَحَابًا فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ﴿9﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَرْسَلَبھیجا
- الرِّيٰحَہوائیں
- فَتُثِيْرُپھر وہ اٹھاتی ہیں
- سَحَابًابادل
- فَسُقْنٰهُپھر ہم اسے لے گئے
- اِلٰىطرف
- بَلَدٍ مَّيِّتٍمردہ شہر
- فَاَحْيَيْنَاپھر ہم نے زندہ کیا
- بِهِاس سے
- الْاَرْضَزمین
- بَعْدَ مَوْتِهَا ۭاس کے مرنے کے بعد
- كَذٰلِكَاسی طرح
- النُّشُوْرُجی اٹھنا
وہ اللہ ہی تو ہے جو ہواؤں کو بھیجتا ہے، پھر وہ بادل اٹھاتی ہیں، پھر ہم اسے ایک اُجاڑ علاقے کی طرف لے جاتے ہیں اور اسی زمین کو جِلا اٹھاتے ہیں جو مری پڑی تھی مرے ہوئے انسانوں کا جی اٹھنا بھی اسی طرح ہوگامَنْ كَانَ یُرِیْدُ الْعِزَّةَ فَلِلّٰهِ الْعِزَّةُ جَمِیْعًا١ؕ اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ وَ الَّذِیْنَ یَمْكُرُوْنَ السَّیِّاٰتِ لَهُمْ عَذَابٌ شَدِیْدٌ١ؕ وَ مَكْرُ اُولٰٓئِكَ هُوَ یَبُوْرُ﴿10﴾
- مَنْجو کوئی
- كَانَ يُرِيْدُچاہتا ہے
- الْعِزَّةَعزت
- فَلِلّٰهِتو اللہ کے لیے
- الْعِزَّةُعزت
- جَمِيْعًا ۭتمام تر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- يَصْعَدُچڑھتا ہے
- الْكَلِمُ الطَّيِّبُکلام پاکیزہ
- وَالْعَمَلُاور عمل
- الصَّالِحُاچھا
- يَرْفَعُهٗ ۭوہ اس کو بلند کرتا ہے
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- يَمْكُرُوْنَتدبیریں کرتے ہیں
- السَّيِّاٰتِبری
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ شَدِيْدٌ ۭعذاب سخت
- وَمَكْرُاور تدبیر
- اُولٰٓئِكَان لوگوں
- هُوَ يَبُوْرُوہ اکارت جائے گی
جو کوئی عزت چاہتا ہو اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ عزت ساری کی ساری اللہ کی ہے اُس کے ہاں جو چیز اوپر چڑھتی ہے وہ صرف پاکیزہ قول ہے، اور عمل صالح اس کو اوپر چڑھاتا ہے رہے وہ لوگ جو بیہودہ چال بازیاں کرتے ہیں، اُن کے لیے سخت عذاب ہے اور اُن کا مکر خود ہی غارت ہونے والا ہےوَ اللّٰهُ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ جَعَلَكُمْ اَزْوَاجًا١ؕ وَ مَا تَحْمِلُ مِنْ اُنْثٰى وَ لَا تَضَعُ اِلَّا بِعِلْمِهٖ١ؕ وَ مَا یُعَمَّرُ مِنْ مُّعَمَّرٍ وَّ لَا یُنْقَصُ مِنْ عُمُرِهٖۤ اِلَّا فِیْ كِتٰبٍ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿11﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- خَلَقَكُمْاس نے پیدا کیا تمہیں
- مِّنْ تُرَابٍمٹی سے
- ثُمَّپھر
- مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
- ثُمَّ جَعَلَكُمْپھر اس نے تمہیں بنایا
- اَزْوَاجًا ۭجوڑے جوڑے
- وَمَااور نہ
- تَحْمِلُحاملہ ہوتی ہے
- مِنْ اُنْثٰىکوئی عورت
- وَلَا تَضَعُاور نہ وہ جنتی ہے
- اِلَّامگر
- بِعِلْمِهٖ ۭاس کے علم میں سے
- وَمَااور نہیں
- يُعَمَّرُعمر پاتا
- مِنْ مُّعَمَّرٍکوئی بڑی عمر والا
- وَّلَا يُنْقَصُاور نہ کمی کی جاتی ہے
- مِنْ عُمُرِهٖٓاس کی عمر سے
- اِلَّامگر
- فِيْ كِتٰبٍ ۭکتاب میں
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- يَسِيْرٌآسان
اللہ نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے، پھر تمہارے جوڑے بنا دیے (یعنی مرد اور عورت) کوئی عورت حاملہ نہیں ہوتی اور نہ بچہ جنتی ہے مگر یہ سب کچھ اللہ کے علم میں ہوتا ہے کوئی عمر پانے والا عمر نہیں پاتا اور نہ کسی کی عمر میں کچھ کمی ہوتی ہے مگر یہ سب کچھ ایک کتاب میں لکھا ہوتا ہے اللہ کے لیے یہ بہت آسان کام ہےوَ مَا یَسْتَوِی الْبَحْرٰنِ١ۖۗ هٰذَا عَذْبٌ فُرَاتٌ سَآئِغٌ شَرَابُهٗ وَ هٰذَا مِلْحٌ اُجَاجٌ١ؕ وَ مِنْ كُلٍّ تَاْكُلُوْنَ لَحْمًا طَرِیًّا وَّ تَسْتَخْرِجُوْنَ حِلْیَةً تَلْبَسُوْنَهَا١ۚ وَ تَرَى الْفُلْكَ فِیْهِ مَوَاخِرَ لِتَبْتَغُوْا مِنْ فَضْلِهٖ وَ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ﴿12﴾
- وَمَا يَسْتَوِياور برابر نہیں
- الْبَحْرٰنِ ڰدونوں دریا
- ھٰذَایہ
- عَذْبٌ فُرَاتٌشیریں پیاس بجھانے والا
- سَآئِغٌ شَرَابُهٗآسان اس کا پینا
- وَھٰذَااور یہ
- مِلْحٌ اُجَاجٌ ۭشور تلخ
- وَمِنْ كُلٍّاور ہر ایک سے
- تَاْكُلُوْنَتم کھاتے ہو
- لَحْمًاگوشت
- طَرِيًّاتازہ
- وَّتَسْتَخْرِجُوْنَاور تم نکالتے ہو
- حِلْيَةًزیور
- تَلْبَسُوْنَهَا ۚجس کو پہنتے ہو تم
- وَتَرَىاور تو دیکھتا ہے
- الْفُلْكَکشتیاں
- فِيْهِاس میں
- مَوَاخِرَچیرتی ہیں پانی کو
- لِتَبْتَغُوْاتاکہ تم تلاش کرو
- مِنْ فَضْلِهٖاس کے فضل سے (روزی)
- وَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
- تَشْكُرُوْنَتم شکر کرو
اور پانی کے دونوں ذخیرے یکساں نہیں ہیں ایک میٹھا اور پیاس بجھانے والا ہے، پینے میں خوشگوار، اور دوسرا سخت کھاری کہ حلق چھیل دے مگر دونوں سے تم تر و تازہ گوشت حاصل کرتے ہو، پہننے کے لیے زینت کا سامان نکالتے ہو، اور اسی پانی میں تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں اُس کا سینہ چیرتی چلی جا رہی ہیں تاکہ تم اللہ کا فضل تلاش کرو اور اُس کے شکر گزار بنویُوْلِجُ الَّیْلَ فِی النَّهَارِ وَ یُوْلِجُ النَّهَارَ فِی الَّیْلِ١ۙ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ١ۖ٘ كُلٌّ یَّجْرِیْ لِاَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ لَهُ الْمُلْكُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖ مَا یَمْلِكُوْنَ مِنْ قِطْمِیْرٍؕ﴿13﴾
- يُوْلِجُ الَّيْلَوہ داخل کرتا ہے رات
- فِي النَّهَارِدن میں
- وَيُوْلِجُ النَّهَارَاور دخل کرتا ہے دن کو
- فِي الَّيْلِ ۙرات میں
- وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا
- الشَّمْسَسورج
- وَالْقَمَرَ ڮاور چاند
- كُلٌّ يَّجْرِيْہر ایک چلتا ہے
- لِاَجَلٍایک وقت
- مُّسَمًّى ۭمقررہ
- ذٰلِكُمُ اللّٰهُیہی ہے اللہ
- رَبُّكُمْتمہارا پروردگار
- لَهُ الْمُلْكُ ۭاس کے لیے بادشاہت
- وَالَّذِيْنَاور جن کو
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
- مِنْ دُوْنِهٖاس کے سوا
- مَا يَمْلِكُوْنَوہ مالک نہیں
- مِنْ قِطْمِيْرٍکھجور کی گٹھلی کا چھلکا
وہ دن کے اندر رات کو اور رات کے اندر دن کو پروتا ہوا لے آتا ہے چاند اور سورج کو اُس نے مسخر کر رکھا ہے یہ سب کچھ ایک وقت مقرر تک چلے جا رہا ہے وہی اللہ (جس کے یہ سارے کام ہیں) تمہارا رب ہے بادشاہی اسی کی ہے اُسے چھوڑ کر جن دوسروں کو تم پکارتے ہو وہ ایک پرکاہ کے مالک بھی نہیں ہیںاِنْ تَدْعُوْهُمْ لَا یَسْمَعُوْا دُعَآءَكُمْ١ۚ وَ لَوْ سَمِعُوْا مَا اسْتَجَابُوْا لَكُمْ١ؕ وَ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ یَكْفُرُوْنَ بِشِرْكِكُمْ١ؕ وَ لَا یُنَبِّئُكَ مِثْلُ خَبِیْرٍ۠ع﴿14﴾
- اِنْاگر
- تَدْعُوْهُمْتم ان کو پکارو
- لَا يَسْمَعُوْاوہ نہیں سنیں گے
- دُعَآءَكُمْ ۚتمہاری پکار (دعا)
- وَلَوْاور اگر
- سَمِعُوْاوہ سن لیں
- مَا اسْتَجَابُوْاوہ حاجت پوری نہ کرسکیں گے
- لَكُمْ ۭتمہاری
- وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِاور روز قیامت
- يَكْفُرُوْنَوہ انکار کریں گے
- بِشِرْكِكُمْ ۭتمہارے شرک کرنے کا
- وَلَا يُنَبِّئُكَاور تجھ کو خبر نہ دے گا
- مِثْلُمانند
- خَبِيْرٍخبر دینے والا
انہیں پکارو تو وہ تمہاری دعائیں سن نہیں سکتے اور سن لیں تو ان کا تمہیں کوئی جواب نہیں دے سکتے اور قیامت کے روز وہ تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے حقیقت حال کی ایسی صحیح خبر تمہیں ایک خبردار کے سوا کوئی نہیں دے سکتایٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ اِلَى اللّٰهِ١ۚ وَ اللّٰهُ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ﴿15﴾
- يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو !
- اَنْتُمُتم
- الْفُقَرَآءُمحتاج
- اِلَى اللّٰهِ ۚاللہ کے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- هُوَوہ
- الْغَنِيُّبےنیاز
- الْحَمِيْدُسزاوار حمد
لوگو، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی و حمید ہےاِنْ یَّشَاْ یُذْهِبْكُمْ وَ یَاْتِ بِخَلْقٍ جَدِیْدٍۚ﴿16﴾
- اِنْ يَّشَاْاگر وہ چاہے
- يُذْهِبْكُمْتمہیں لے جائے
- وَيَاْتِاور لے آئے وہ
- بِخَلْقٍ جَدِيْدٍنئی خلقت
وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئےوَ مَا ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ بِعَزِیْزٍ﴿17﴾
- وَمَااور نہیں
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- بِعَزِيْزٍدشوار
ایسا کرنا اللہ کے لیے کچھ بھی دشوار نہیںوَ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرٰى١ؕ وَ اِنْ تَدْعُ مُثْقَلَةٌ اِلٰى حِمْلِهَا لَا یُحْمَلْ مِنْهُ شَیْءٌ وَّ لَوْ كَانَ ذَا قُرْبٰى١ؕ اِنَّمَا تُنْذِرُ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ١ؕ وَ مَنْ تَزَكّٰى فَاِنَّمَا یَتَزَكّٰى لِنَفْسِهٖ١ؕ وَ اِلَى اللّٰهِ الْمَصِیْرُ﴿18﴾
- وَلَا تَزِرُاور نہیں اٹھائے گا
- وَازِرَةٌکوئی اٹھانے والا
- وِّزْرَ اُخْرٰى ۭبوجھ دوسرے کا
- وَاِنْاور اگر
- تَدْعُبلائے
- مُثْقَلَةٌکوئی بوجھ سے لدا ہوا
- اِلٰى حِمْلِهَاطرف، لیے اپنا بوجھ
- لَا يُحْمَلْنہ اٹھائے گا وہ
- مِنْهُاس سے
- شَيْءٌکچھ
- وَّلَوْ كَانَخواہ ہوں
- ذَا قُرْبٰى ۭقرابت دار
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)
- تُنْذِرُآپ ڈراتے ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَخْشَوْنَڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- بِالْغَيْبِبن دیکھے
- وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَ ۭنماز
- وَمَنْاور جو
- تَزَكّٰىپاک ہوتا ہے
- فَاِنَّمَاتو صرف
- يَتَزَكّٰىوہ پاک صاف ہوتا ہے
- لِنَفْسِهٖ ۭخود اپنے لیے
- وَاِلَى اللّٰهِاور اللہ کی طرف
- الْمَصِيْرُلوٹ کر جانا
کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور اگر کوئی لدا ہوا نفس اپنا بوجھ اٹھانے کے لیے پکارے گا تو اس کے بار کا ایک ادنیٰ حصہ بھی بٹانے کے لیے کوئی نہ آئے گا چاہے وہ قریب ترین رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو (اے نبیؐ) تم صرف انہی لوگوں کو متنبہ کر سکتے ہو جو بے دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں جو شخص بھی پاکیزگی اختیار کرتا ہے اپنی ہی بھلائی کے لیے کرتا ہے اور پلٹنا سب کو اللہ ہی کی طرف ہےوَ مَا یَسْتَوِی الْاَعْمٰى وَ الْبَصِیْرُۙ﴿19﴾
- وَمَا يَسْتَوِياور برابر نہیں
- الْاَعْمٰىاندھا
- وَالْبَصِيْرُاور آنکھوں والا
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہےوَ لَا الظُّلُمٰتُ وَ لَا النُّوْرُۙ﴿20﴾
- وَلَا الظُّلُمٰتُاور نہ اندھیرے
- وَلَا النُّوْرُاور نہ روشنی
نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیںوَ لَا الظِّلُّ وَ لَا الْحَرُوْرُۚ﴿21﴾
- وَلَا الظِّلُّاور نہ سایہ
- وَلَا الْحَرُوْرُاور نہ جھلستی ہوا
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور دھوپ کی تپش ایک جیسی ہےوَ مَا یَسْتَوِی الْاَحْیَآءُ وَ لَا الْاَمْوَاتُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُسْمِعُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَّنْ فِی الْقُبُوْرِ﴿22﴾
- وَمَا يَسْتَوِياور نہیں برابر
- الْاَحْيَآءُزندے
- وَلَااور نہ
- الْاَمْوَاتُ ۭمردے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يُسْمِعُسنا دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُ ۚجس کو وہ چاہتا ہے
- وَمَآ اَنْتَاور تم نہیں
- بِمُسْمِعٍسنانے والے
- مَّنْجو
- فِي الْقُبُوْرِقبروں میں
اور نہ زندے اور مردے مساوی ہیں اللہ جسے چاہتا ہے سنواتا ہے، مگر (اے نبیؐ) تم اُن لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں مدفون ہیںاِنْ اَنْتَ اِلَّا نَذِیْرٌ﴿23﴾
- اِنْ اَنْتَتم نہیں
- اِلَّامگر۔ صرف
- نَذِيْرٌڈرانے والے
تم تو بس ایک خبردار کرنے والے ہواِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ؕ وَ اِنْ مِّنْ اُمَّةٍ اِلَّا خَلَا فِیْهَا نَذِیْرٌ﴿24﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- بَشِيْرًاخوشخبردی دینے والا
- وَّنَذِيْرًا ۭاور ڈر سنانے والا
- وَاِنْاور نہیں
- مِّنْ اُمَّةٍکوئی امت
- اِلَّا خَلَامگر گزرا
- فِيْهَااس میں
- نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
ہم نے تم کو حق کے ساتھ بھیجا ہے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر اور کوئی امت ایسی نہیں گزری ہے جس میں کوئی متنبہ کرنے والا نہ آیا ہووَ اِنْ یُّكَذِّبُوْكَ فَقَدْ كَذَّبَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ۚ جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ وَ بِالزُّبُرِ وَ بِالْكِتٰبِ الْمُنِیْرِ﴿25﴾
- وَاِنْاور اگر
- يُّكَذِّبُوْكَوہ تمہیں جھٹلائیں
- فَقَدْ كَذَّبَتو تحقیق جھٹلایا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِهِمْ ۚان سے اگلے
- جَآءَتْهُمْآئے ان کے پاس
- رُسُلُهُمْان کے رسول
- بِالْبَيِّنٰتِروشن دلائل کے ساتھ
- وَبِالزُّبُرِاور صحیفوں کے ساتھ
- وَبِالْكِتٰبِاور کتابوں کے ساتھ
- الْمُنِيْرِروشن
اب اگر یہ لوگ تمہیں جھٹلاتے ہیں تو اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ بھی جھٹلا چکے ہیں اُن کے پاس ان کے رسول کھلے دلائل اور صحیفے اور روشن ہدایات دینے والی کتاب لے کر آئے تھےثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فَكَیْفَ كَانَ نَكِیْرِ۠ع﴿26﴾
- ثُمَّپھر
- اَخَذْتُمیں نے پکڑا
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا
- فَكَيْفَپھر کیسا
- كَانَہوا
- نَكِيْرِمیرا عذاب
پھر جن لوگوں نے نہ مانا اُن کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھیاَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً١ۚ فَاَخْرَجْنَا بِهٖ ثَمَرٰتٍ مُّخْتَلِفًا اَلْوَانُهَا١ؕ وَ مِنَ الْجِبَالِ جُدَدٌۢ بِیْضٌ وَّ حُمْرٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُهَا وَ غَرَابِیْبُ سُوْدٌ﴿27﴾
- اَلَمْ تَرَکیا تو نے نہیں دیکھا
- اَنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- اَنْزَلَاتارا
- مِنَ السَّمَآءِآسمان سے
- مَآءً ۚپانی
- فَاَخْرَجْنَاپھر ہم نے نکالے
- بِهٖاس سے
- ثَمَرٰتٍپھل (جمع)
- مُّخْتَلِفًامختلف
- اَلْوَانُهَا ۭان کے رنگ
- وَمِنَ الْجِبَالِاور پہاڑوں سے۔ میں
- جُدَدٌۢ بِيْضٌقطعات سفید
- وَّحُمْرٌاور سرخ
- مُّخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهَاان کے رنگ
- وَغَرَابِيْبُاور گہرے رنگ
- سُوْدٌسیاہ
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں پہاڑوں میں بھی سفید، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیںوَ مِنَ النَّاسِ وَ الدَّوَآبِّ وَ الْاَنْعَامِ مُخْتَلِفٌ اَلْوَانُهٗ كَذٰلِكَ١ؕ اِنَّمَا یَخْشَى اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ غَفُوْرٌ﴿28﴾
- وَمِنَ النَّاسِاور لوگوں سے۔ میں
- وَالدَّوَآبِّاور جانور (جمع)
- وَالْاَنْعَامِاور چوپائے
- مُخْتَلِفٌمختلف
- اَلْوَانُهٗان کے رنگ
- كَذٰلِكَ ۭاسی طرح
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- يَخْشَىڈرتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- مِنْسے
- عِبَادِهِاس کے بندے
- الْعُلَمٰٓؤُا ۭعلم والے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عَزِيْزٌغالب
- غَفُوْرٌبخشنے والا
اور اسی طرح انسانوں اور جانوروں اور مویشیوں کے رنگ بھی مختلف ہیں حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف علم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں بے شک اللہ زبردست اور درگزر فرمانے والا ہےاِنَّ الَّذِیْنَ یَتْلُوْنَ كِتٰبَ اللّٰهِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اَنْفَقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً یَّرْجُوْنَ تِجَارَةً لَّنْ تَبُوْرَۙ﴿29﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- يَتْلُوْنَجو پڑھتے ہیں
- كِتٰبَ اللّٰهِاللہ کتاب
- وَاَقَامُوااور قائم رکھتے ہیں
- الصَّلٰوةَنماز
- وَاَنْفَقُوْااور خرچ کرتے ہیں
- مِمَّااس سے جو
- رَزَقْنٰهُمْہم نے انہیں دیا
- سِرًّاپوشیدہ
- وَّعَلَانِيَةًاور علانیہ (ظاہر)
- يَّرْجُوْنَوہ امید رکھتے ہیں
- تِجَارَةًایسی تجارت
- لَّنْ تَبُوْرَہرگز گھاٹا نہیں
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے اُنہیں رزق دیا ہے اس میں سے کھلے اور چھپے خرچ کرتے ہیں، یقیناً وہ ایک ایسی تجارت کے متوقع ہیں جس میں ہرگز خسارہ نہ ہوگالِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ﴿30﴾
- لِيُوَفِّيَهُمْتاکہ وہ پورے پورے دے سے
- اُجُوْرَهُمْان کے اجر
- وَيَزِيْدَهُمْاور انہیں زیادہ دے
- مِّنْ فَضْلِهٖ ۭاپنے فضل سے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- شَكُوْرٌقدر دان
(اس تجارت میں انہوں نے اپنا سب کچھ اِس لیے کھپایا ہے) تاکہ اللہ اُن کے اجر پورے کے پورے اُن کو دے اور مزید اپنے فضل سے ان کو عطا فرمائے بے شک اللہ بخشنے والا اور قدردان ہےوَ الَّذِیْۤ اَوْحَیْنَاۤ اِلَیْكَ مِنَ الْكِتٰبِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِعِبَادِهٖ لَخَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ﴿31﴾
- وَالَّذِيْٓاور وہ جو
- اَوْحَيْنَآہم نے وحی بھیجی ہے
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- مِنَ الْكِتٰبِکتاب
- هُوَوہ
- الْحَقُّحق
- مُصَدِّقًاتصدیق کرنے والی
- لِّمَااس کی جو
- بَيْنَ يَدَيْهِ ۭان کے پاس
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- بِعِبَادِهٖاپنے بندوں سے
- لَخَبِيْرٌۢالبتہ باخبر
- بَصِيْرٌدیکھنے والا
(اے نبیؐ) جو کتاب ہم نے تمہاری طرف وحی کے ذریعہ سے بھیجی ہے وہی حق ہے، تصدیق کرتی ہوئی آئی ہے اُن کتابوں کی جو اِس سے پہلے آئی تھیں بے شک اللہ اپنے بندوں کے حال سے باخبر ہے اور ہر چیز پر نگاہ رکھنے والا ہےثُمَّ اَوْرَثْنَا الْكِتٰبَ الَّذِیْنَ اصْطَفَیْنَا مِنْ عِبَادِنَا١ۚ فَمِنْهُمْ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ وَ مِنْهُمْ مُّقْتَصِدٌ١ۚ وَ مِنْهُمْ سَابِقٌۢ بِالْخَیْرٰتِ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَضْلُ الْكَبِیْرُؕ﴿32﴾
- ثُمَّپھر
- اَوْرَثْنَاہم نے وارث بنایا
- الْكِتٰبَکتاب
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- اصْطَفَيْنَاہم نے چنا
- مِنْسے۔ کو
- عِبَادِنَا ۚاپنے بندے
- فَمِنْهُمْپس ان سے (کوئی)
- ظَالِمٌظلم کرنے والا
- لِّنَفْسِهٖ ۚاپنی جان پر
- وَمِنْهُمْاور ان سے (کوئی)
- مُّقْتَصِدٌ ۚمیانہ رو
- وَمِنْهُمْاور ان سے (کوئی)
- سَابِقٌۢسبقت لے جانے والا
- بِالْخَيْرٰتِنیکیوں میں
- بِاِذْنِ اللّٰهِ ۭحکم سے اللہ کے
- ذٰلِكَیہ
- هُوَوہ (یہی)
- الْفَضْلُفضل
- الْكَبِيْرُبڑا
پھر ہم نے اس کتاب کا وارث بنا دیا اُن لوگوں کو جنہیں ہم نے (اِس وراثت کے لیے) اپنے بندوں میں سے چن لیا اب کوئی تو ان میں سے اپنے نفس پر ظلم کرنے والا ہے، اور کوئی بیچ کی راس ہے، اور کوئی اللہ کے اذن سے نیکیوں میں سبقت کرنے والا ہے، یہی بہت بڑا فضل ہےجَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ۚ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ﴿33﴾
- جَنّٰتُ عَدْنٍباغات ہمیشگی کے
- يَّدْخُلُوْنَهَاوہ ان میں داخل ہوں گے
- يُحَلَّوْنَوہ زیور پہنائے جائیں گے
- فِيْهَاان میں
- مِنْسے ۔ کا
- اَسَاوِرَکنگن (جمع)
- مِنْسے
- ذَهَبٍسونا
- وَّلُؤْلُؤًا ۚاور موتی
- وَلِبَاسُهُمْاور ان کا لباس
- فِيْهَااس میں
- حَرِيْرٌریشم
ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے وہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، وہاں ان کا لباس ریشم ہوگاوَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَذْهَبَ عَنَّا الْحَزَنَ١ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوْرٌ شَكُوْرُۙ﴿34﴾
- وَقَالُوااور وہ کہیں گے
- الْحَمْدُتمام تعریفیں
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- الَّذِيْٓوہ جس نے
- اَذْهَبَدور کردیا
- عَنَّاہم سے
- الْحَزَنَ ۭغم
- اِنَّبیشک
- رَبَّنَاہمارا رب
- لَغَفُوْرٌالبتہ بخشنے والا
- شَكُوْرُۨقدر دان
اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اُس خدا کا جس نے ہم سے غم دور کر دیا، یقیناً ہمارا رب معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہےاِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا لُغُوْبٌ﴿35﴾
- الَّذِيْٓوہ جس
- اَحَلَّنَاہمیں اتارا
- دَارَ الْمُقَامَةِہمیشہ رہنے کا گھر
- مِنْسے
- فَضْلِهٖ ۚاپنا فضل
- لَا يَمَسُّنَانہ ہمیں چھوئے گی
- فِيْهَااس میں
- نَصَبٌکوئی تکلیف
- وَّلَا يَمَسُّنَااور نہ ہمیں چھوئے گی
- فِيْهَااس میں
- لُغُوْبٌتھکاوٹ
جس نے ہمیں اپنے فضل سے ابدی قیام کی جگہ ٹھیرا دیا، اب یہاں نہ ہمیں کوئی مشقت پیش آتی ہے اور نہ تکان لاحق ہوتی ہےوَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَهُمْ نَارُ جَهَنَّمَ١ۚ لَا یُقْضٰى عَلَیْهِمْ فَیَمُوْتُوْا وَ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمْ مِّنْ عَذَابِهَا١ؕ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ كُلَّ كَفُوْرٍۚ﴿36﴾
- وَالَّذِيْنَاور وہ جن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا انہوں نے
- لَهُمْان کے لیے
- نَارُ جَهَنَّمَ ۚجہنم کی آگ
- لَا يُقْضٰىنہ قضا آئے گی
- عَلَيْهِمْان پر
- فَيَمُوْتُوْاکہ وہ مرجائیں
- وَلَا يُخَفَّفُاور نہ ہلکا کیا جائے گا
- عَنْهُمْان سے
- مِّنْسے۔ کچھ
- عَذَابِهَا ۭاس کا عذاب
- كَذٰلِكَاسی طرح
- نَجْزِيْہم سزا دیتے ہیں
- كُلَّ كَفُوْرٍہر ناشکرے
اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اُن کے لیے جہنم کی آگ ہے نہ اُن کا قصہ پاک کر دیا جائے گا کہ مر جائیں اور نہ اُن کے لیے جہنم کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی اِس طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہر اُس شخص کو جو کفر کرنے والا ہووَ هُمْ یَصْطَرِخُوْنَ فِیْهَا١ۚ رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا غَیْرَ الَّذِیْ كُنَّا نَعْمَلُ١ؕ اَوَ لَمْ نُعَمِّرْكُمْ مَّا یَتَذَكَّرُ فِیْهِ مَنْ تَذَكَّرَ وَ جَآءَكُمُ النَّذِیْرُ١ؕ فَذُوْقُوْا فَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ نَّصِیْرٍ۠ع﴿37﴾
- وَهُمْاور وہ
- يَصْطَرِخُوْنَچلائیں گے
- فِيْهَا ۚدوزخ میں
- رَبَّنَآاے ہمارے پروردگار
- اَخْرِجْنَاہمیں نکال لے
- نَعْمَلْہم عمل کریں
- صَالِحًانیک
- غَيْرَبرعکس
- الَّذِيْاس کے جو
- كُنَّا نَعْمَلُ ۭہم کرتے تھے
- اَوَکیا
- لَمْ نُعَمِّرْكُمْہم نے تمہیں عمر نہ دی تھی
- مَّا يَتَذَكَّرُکہ نصیحت پکڑ لیتا وہ
- فِيْهِاس میں
- مَنْجو۔ جس
- تَذَكَّرَنصیحت پکڑتا
- وَجَآءَكُمُاور آیا تمہارے پاس
- النَّذِيْرُ ۭڈرانے والا
- فَذُوْقُوْاسو چکھو تم
- فَمَاپس نہیں
- لِلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
- مِنْ نَّصِيْرٍکوئی مددگار
وہ وہاں چیخ چیخ کر کہیں گے کہ "اے ہمارے رب، ہمیں یہاں سے نکال لے تاکہ ہم نیک عمل کریں اُن اعمال سے مختلف جو پہلے کرتے رہے تھے" (انہیں جواب دیا جائے گا) "کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی تھی جس میں کوئی سبق لینا چاہتا تو سبق لے سکتاتھا؟ اور تمہارے پاس متنبہ کرنے والا بھی آ چکا تھا اب مزا چکھو ظالموں کا یہاں کوئی مددگار نہیں ہے"اِنَّ اللّٰهَ عٰلِمُ غَیْبِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿38﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- عٰلِمُجاننے والا
- غَيْبِ السَّمٰوٰتِآسمانوں کی پوشیدہ باتیں
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- اِنَّهٗبیشک وہ
- عَلِيْمٌۢباخبر
- بِذَاتِ الصُّدُوْرِسینوں (دلوں) کے بھیدوں سے
بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ چیز سے واقف ہے، وہ تو سینوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہےهُوَ الَّذِیْ جَعَلَكُمْ خَلٰٓئِفَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَمَنْ كَفَرَ فَعَلَیْهِ كُفْرُهٗ١ؕ وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ اِلَّا مَقْتًا١ۚ وَ لَا یَزِیْدُ الْكٰفِرِیْنَ كُفْرُهُمْ اِلَّا خَسَارًا﴿39﴾
- هُوَوہی
- الَّذِيْجس نے
- جَعَلَكُمْتمہیں بنایا
- خَلٰٓئِفَجانشین
- فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
- فَمَنْ كَفَرَسو جس نے کفر کیا
- فَعَلَيْهِتو اسی پر
- كُفْرُهٗ ۭاس کا کفر
- وَلَا يَزِيْدُاور نہیں بڑھاتا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- كُفْرُهُمْان کا کفر
- عِنْدَنزدیک
- رَبِّهِمْان کا رب
- اِلَّاسوائے
- مَقْتًا ۚناراضی (غضب)
- وَلَا يَزِيْدُاور نہیں بڑھاتا
- الْكٰفِرِيْنَکافر (جمع)
- كُفْرُهُمْان کا کفر
- اِلَّاسوائے
- خَسَارًاخسارہ
وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا ہے اب جو کوئی کفر کرتا ہے اس کے کفر کا وبال اُسی پر ہے، اور کافروں کو اُن کا کفر اِس کے سوا کوئی ترقی نہیں دیتا کہ ان کے رب کا غضب اُن پر زیادہ سے زیادہ بھڑکتا چلا جاتا ہے کافروں کے لیے خسارے میں اضافے کے سوا کوئی ترقی نہیںقُلْ اَرَءَیْتُمْ شُرَكَآءَكُمُ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ اَرُوْنِیْ مَا ذَا خَلَقُوْا مِنَ الْاَرْضِ اَمْ لَهُمْ شِرْكٌ فِی السَّمٰوٰتِ١ۚ اَمْ اٰتَیْنٰهُمْ كِتٰبًا فَهُمْ عَلٰى بَیِّنَتٍ مِّنْهُ١ۚ بَلْ اِنْ یَّعِدُ الظّٰلِمُوْنَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا اِلَّا غُرُوْرًا﴿40﴾
- قُلْفرما دیں
- اَرَءَيْتُمْکیا تم نے دیکھا
- شُرَكَآءَكُمُاپنے شریک
- الَّذِيْنَوہ جنہیں
- تَدْعُوْنَتم پکارتے ہو
- مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۭاللہ کے سوا
- اَرُوْنِيْتم مجھے دکھاؤ
- مَاذَاکیا
- خَلَقُوْاانہوں نے پیدا کیا
- مِنَسے
- الْاَرْضِزمین
- اَمْیا
- لَهُمْان کے لیے
- شِرْكٌساجھا
- فِي السَّمٰوٰتِ ۚآسمانوں میں
- اَمْیا
- اٰتَيْنٰهُمْہم نے دی انہیں
- كِتٰبًاکوئی کتاب
- فَهُمْپس (کہ) وہ
- عَلٰي بَيِّنَةٍدلیل (سند) پر
- مِّنْهُ ۚاس سے ۔ کی
- بَلْبلکہ
- اِنْنہیں
- يَّعِدُوعدے کرتے
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
- بَعْضُهُمْان کے بعض (ایک)
- بَعْضًابعض (دوسرے سے)
- اِلَّاسوائے
- غُرُوْرًادھوکہ
(اے نبیؐ) ان سے کہو، "کبھی تم نے دیکھا بھی ہے اپنے اُن شریکوں کو جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہو؟ مجھے بتاؤ، انہوں نے زمین میں کیا پیدا کیا ہے؟ یا آسمانوں میں ان کی کیا شرکت ہے "؟ (اگر یہ نہیں بتا سکتے تو ان سے پوچھو) کیا ہم نے انہیں کوئی تحریر لکھ کر دی ہے جس کی بنا پر یہ (اپنے اس شرک کے لیے) کوئی صاف سند رکھتے ہوں؟ نہیں، بلکہ یہ ظالم ایک دوسرے کو محض فریب کے جھانسے دیے جا رہے ہیںاِنَّ اللّٰهَ یُمْسِكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا١ۚ۬ وَ لَئِنْ زَالَتَاۤ اِنْ اَمْسَكَهُمَا مِنْ اَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِهٖ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ حَلِیْمًا غَفُوْرًا﴿41﴾
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يُمْسِكُتھام رکھا ہے
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضَاور زمین
- اَنْکہ
- تَزُوْلَا ڬٹل جائیں وہ
- وَلَئِنْاور اگر وہ
- زَالَتَآٹل جائیں
- اِنْنہ
- اَمْسَكَهُمَاتھامے گا انہیں
- مِنْ اَحَدٍکوئی بھی
- مِّنْۢ بَعْدِهٖ ۭاس کے بعد
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- حَلِيْمًاحلم والا
- غَفُوْرًابخشنے والا
حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کو ٹل جانے سے روکے ہوئے ہے، اور اگر وہ ٹل جائیں تو اللہ کے بعد کوئی دوسرا انہیں تھامنے والا نہیں ہے بے شک اللہ بڑا حلیم اور درگزر فرمانے والا ہےوَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ لَئِنْ جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ لَّیَكُوْنُنَّ اَهْدٰى مِنْ اِحْدَى الْاُمَمِ١ۚ فَلَمَّا جَآءَهُمْ نَذِیْرٌ مَّا زَادَهُمْ اِلَّا نُفُوْرَاۙ﴿42﴾
- وَاَقْسَمُوْااور انہوں نے قسم کھائی
- بِاللّٰهِاللہ کی
- جَهْدَ اَيْمَانِهِمْاپنی سخت قسمیں
- لَئِنْاگر
- جَآءَهُمْان کے پاس آئے
- نَذِيْرٌکوئی ڈرانے والا
- لَّيَكُوْنُنَّالبتہ وہ ضرور ہوں گے
- اَهْدٰىزیادہ ہدایت پانے والے
- مِنْ اِحْدَىہر ایک سے
- الْاُمَمِ ۚامت (جمع)
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَهُمْان کے پاس آیا
- نَذِيْرٌایک نذیر
- مَّا زَادَهُمْنہ ان (میں) زیادہ ہوا
- اِلَّامگر۔ سوائے
- نُفُوْرَۨابدکنا
یہ لوگ کڑی کڑی قسمیں کھا کر کہا کرتے تھے کہ اگر کوئی خبردار کرنے والا ان کے ہاں آ گیا ہوتا تو یہ دنیا کی ہر دوسری قوم سے بڑھ کر راست رو ہوتے مگر جب خبردار کرنے والا ان کے پاس آگیا تو اس کی آمد نے اِن کے اندر حق سے فرار کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کیااِ۟سْتِكْبَارًا فِی الْاَرْضِ وَ مَكْرَ السَّیِّئِ١ؕ وَ لَا یَحِیْقُ الْمَكْرُ السَّیِّئُ اِلَّا بِاَهْلِهٖ١ؕ فَهَلْ یَنْظُرُوْنَ اِلَّا سُنَّتَ الْاَوَّلِیْنَ١ۚ فَلَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَبْدِیْلًا١ۚ۬ وَ لَنْ تَجِدَ لِسُنَّتِ اللّٰهِ تَحْوِیْلًا﴿43﴾
- اسْتِكْبَارًااپنے کو بڑا سمجھنے کے سبب
- فِي الْاَرْضِزمین (دنیا) میں
- وَمَكْرَاور چال
- السَّيِّئُبری
- وَلَا يَحِيْقُاور نہیں اٹھتا (الٹا پڑتا)
- الْمَكْرُچال
- السَّيِّئُبری
- اِلَّاصرف
- بِاَهْلِهٖ ۭاس کے کرنے والے پر
- فَهَلْتو کیا
- يَنْظُرُوْنَوہ انتظار کر رہے ہیں
- اِلَّامگر صرف
- سُنَّتَدستور
- الْاَوَّلِيْنَ ۚپہلے
- فَلَنْ تَجِدَسو تم ہرگز نہ پاؤ گے
- لِسُنَّتِ اللّٰهِاللہ کے دستور میں
- تَبْدِيْلًا ڬکوئی تبدیلی
- وَلَنْ تَجِدَاور تم ہرگز نہ پاؤ گے
- لِسُنَّتِ اللّٰهِاللہ کے دستور میں
- تَحْوِيْلًاکوئی تغیر
یہ زمین میں اور زیادہ استکبار کرنے لگے اور بری بری چالیں چلنے لگے، حالانکہ بُری چالیں اپنے چلنے والوں ہی کو لے بیٹھتی ہیں اب کیا یہ لوگ اِس کا انتظار کر رہے ہیں کہ پچھلی قوموں کے ساتھ اللہ کا جو طریقہ رہا ہے وہی اِن کے ساتھ بھی برتا جائے؟ یہی بات ہے تو تم اللہ کے طریقے میں ہرگز کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے اور تم کبھی نہ دیکھو گے کہ اللہ کی سنت کو اس کے مقرر راستے سے کوئی طاقت پھیر سکتی ہےاَوَ لَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ وَ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً١ؕ وَ مَا كَانَ اللّٰهُ لِیُعْجِزَهٗ مِنْ شَیْءٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الْاَرْضِ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَلِیْمًا قَدِیْرًا﴿44﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَسِيْرُوْاوہ چلے پھرے نہیں
- فِي الْاَرْضِزمین (دنیا) میں
- فَيَنْظُرُوْاسو وہ دیکھتے
- كَيْفَکیسا
- كَانَہوا
- عَاقِبَةُعاقبت (انجام)
- الَّذِيْنَان لوگوں کا جو
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- وَكَانُوْٓااور وہ تھے
- اَشَدَّبہت زیادہ
- مِنْهُمْان سے
- قُوَّةً ۭقوت میں
- وَمَااور نہیں
- كَانَہے
- اللّٰهُاللہ
- لِيُعْجِزَهٗکہ اسے عاجز کردے
- مِنْ شَيْءٍکوئی شے
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَلَااور نہ
- فِي الْاَرْضِ ۭزمین میں
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَہے
- عَلِيْمًاعلم والا
- قَدِيْرًابڑی قدرت والا
کیا یہ لوگ زمین میں کبھی چلے پھرے نہیں ہیں کہ انہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں اور ان سے بہت زیادہ طاقت ور تھے؟ اللہ کو کوئی چیز عاجز کرنے والی نہیں ہے، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں وہ سب کچھ جانتا ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہےوَ لَوْ یُؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوْا مَا تَرَكَ عَلٰى ظَهْرِهَا مِنْ دَآبَّةٍ وَّ لٰكِنْ یُّؤَخِّرُهُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ۚ فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِعِبَادِهٖ بَصِیْرًا۠ع﴿45﴾
- وَلَوْاور اگر
- يُؤَاخِذُ اللّٰهُاللہ پکڑ کرے
- النَّاسَلوگ
- بِمَا كَسَبُوْاان کے اعمال کے سبب
- مَا تَرَكَوہ نہ چھوڑے
- عَلٰيپر
- ظَهْرِهَااس کی پشت
- مِنْ دَآبَّةٍکوئی چلنے پھرنے والا
- وَّلٰكِنْاور لیکن
- يُّؤَخِّرُهُمْوہ انہیں ڈھیل دیتا ہے
- اِلٰٓىتک
- اَجَلٍ مُّسَمًّى ۚایک مدت معین
- فَاِذَاپھر جب
- جَآءَآجائے گی
- اَجَلُهُمْان کی اجل
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- بِعِبَادِهٖاپنے بندوں کو
- بَصِيْرًادیکھنے والا
اگر کہیں وہ لوگوں کو اُن کے کیے کرتوتوں پر پکڑتا تو زمین پر کسی متنفس کو جیتا نہ چھوڑتا مگر وہ انہیں ایک مقرر وقت تک کے لیے مہلت دے رہا ہے پھر جب ان کا وقت آن پورا ہوگا تو اللہ اپنے بندوں کو دیکھ لے گا