Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 88

  1. قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ لَنُخْرِجَنَّكَ یٰشُعَیْبُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَكَ مِنْ قَرْیَتِنَاۤ اَوْ لَتَعُوْدُنَّ فِیْ مِلَّتِنَا١ؕ قَالَ اَوَ لَوْ كُنَّا كٰرِهِیْنَ۫﴿88﴾

    1. قَالَبولے
    2. الْمَلَاُسردار
    3. الَّذِيْنَوہ جو کہ
    4. اسْتَكْبَرُوْاتکبر کرتے تھے (بڑے بنتے تھے)
    5. مِنْسے
    6. قَوْمِهٖاس کی قوم
    7. لَنُخْرِجَنَّكَہم تجھے ضرور نکال دیں گے
    8. يٰشُعَيْبُاے شعیب
    9. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    10. اٰمَنُوْاایمان لائے
    11. مَعَكَتیرے ساتھ
    12. مِنْسے
    13. قَرْيَتِنَآہماری بستی
    14. اَوْ لَتَعُوْدُنَّیا یہ کہ تم لوٹ آؤ
    15. فِيْمیں
    16. مِلَّتِنَاہمارے دین
    17. قَالَاس نے کہا
    18. اَوَلَوْکیا خواہ
    19. كُنَّاہم ہوں
    20. كٰرِهِيْنَناپسند کرتے ہوں
Translation · Aasan Quran
ان کی قوم کے سردار جو بڑائی کے گھمنڈ میں تھے، کہنے لگے : اے شعیب ! ہم نے پکا ارادہ کرلیا ہے کہ ہم تمہیں اور تمہارے ساتھ تمام ایمان والوں کو اپنی بستی سے نکال باہر کریں گے، ورنہ تم سب کو ہمارے دین میں واپس آنا پڑے گا۔ شعیب نے کہا : اچھا ؟ اگر ہم (تمہارے دین سے) نفرت کرتے ہوں، تب بھی ؟