Aasan Quran - Al-Muminoon : 40
قَالَ رَبِّ انْصُرْنِیْ بِمَا كَذَّبُوْنِ
قَالَ : اس نے عرض کیا رَبِّ : میرے رب انْصُرْنِيْ : میری مدد فرما بِمَا : اس پر جو كَذَّبُوْنِ : انہوں نے مجھے جھٹلایا
اس نے دعا کی اے میرے رب ! تو میری مدد فرما اس چیز سے جس میں انہوں نے مجھے جھٹلایا
یہ آیت اوپر گزر چکی ہے اور وہاں اس کی پوری تشریح ہوچکی ہے۔
Top