Anwar-ul-Bayan - Al-Hajj : 31
وَ نَزَعْنَا مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ شَهِیْدًا فَقُلْنَا هَاتُوْا بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوْۤا اَنَّ الْحَقَّ لِلّٰهِ وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ۠   ۧ
وَنَزَعْنَا : اور ہم نکال کر لائینگے مِنْ : سے كُلِّ اُمَّةٍ : ہر امت شَهِيْدًا : ایک گواہ فَقُلْنَا : پھر ہم کہیں گے هَاتُوْا : تم لاؤ (پیش کرو) بُرْهَانَكُمْ : اپنی دلیل فَعَلِمُوْٓا : سو وہ جان لیں گے اَنَّ : کہ الْحَقَّ : سچی بات لِلّٰهِ : اللہ کی وَضَلَّ : اور گم ہوجائیں گی عَنْهُمْ : ان سے مَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ : جو وہ گھڑتے تھے
شیطان تمہارا دشمن ہے تم بھی اسے دشمن ہی سمجھو وہ اپنے (پیروؤں کے) گروہ کو بلاتا ہے تاکہ وہ دوزخ والوں میں سے ہوں
(35:6) یدعوا۔ مضارع واحد مذکر غائب (تحقیق) وہ بلاتا ہے، دعوت دیتا ہے۔ دعوۃ مصدر سے۔ باب نصر۔ حزبہ۔ مضاف مضاف الیہ۔ اس کا گروہ ، اس کی جماعت، (اپنے گروہ کو) ۔ لیکونوا۔ لام تعلیل کا ہے۔ یکونوا اصل میں یکونون تھا۔ لام کے عمل سے نون اعرابی گرگیا۔ مضارع کا صیغہ جمع مذکر غائب ہے۔ تاکہ وہ ہوجائیں ۔ اصحب السعیر۔ مضاف مضاف الیہ دوزخ والے۔ جہنم والے۔ جہنمی۔
Top