Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 72
وَ تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْۤ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
وَتِلْكَ الْجَنَّةُ : ور یہ جنت الَّتِيْٓ اُوْرِثْتُمُوْهَا : وہ جو تم وارث بنائے گئے ہو اس کے بِمَا كُنْتُمْ : بوجہ اس کے جو تھے تم تَعْمَلُوْنَ : تم عمل کرتے
اور یہ باغ جو تم کو ملا ہے تو ان نیک کاموں کے بدل چن کر تم دنیا میں کرتے رہے1
1 یعنی اللہ کے فضل سے ان نیک اعمال کی بدولت۔
Top