Ashraf-ul-Hawashi - Al-Insaan : 6
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا
عَيْنًا : ایک چشمہ يَّشْرَبُ : پیتے ہیں بِهَا : اس سے عِبَادُ : بندے اللّٰهِ : اللہ کے يُفَجِّرُوْنَهَا : اس سے رواں کرتے ہیں تَفْجِيْرًا : نالیاں
کا فور ایک چشمہ ہے (بہشت میں) جس میں سے اللہ تعالیٰ کے (نیک) بندے پنیں گے اس کو خوب بہائیں گے6
6 یعنی وہ ان کے اختیار میں ہوگا، وہ جدھر اور جیسے چاہیں گے اس کی نالیاں بہنے لگیں گی۔
Top