Bayan-ul-Quran - An-Naml : 91
لَیْسَ لَهَا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ كَاشِفَةٌؕ
لَيْسَ لَهَا : نہیں اس کے لیے مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا كَاشِفَةٌ : کوئی ہٹانے والی
مجھ کو تو یہی حکم ملا ہے کہ میں اس شہر (مکہ) کے مالک (حقیقی) کی عبادت کیا کروں جس نے اس (شہر) کو محترم بنایا (ف 5) اور (اس کی عبادت کیوں نہ کی جائے جب کہ وہ ایسا ہے کہ) سب چیزیں اسی کی (ملک) ہیں اور مجھ کو بھی یہ حکم ہوا ہے کہ میں فرمانبردار رہوں۔
5۔ مطلب یہ کہ عبادت میں شرک سے برکنار ہوں جیسے اب تک برکنار ہوں۔
Top