Bayan-ul-Quran - Al-Anfaal : 9
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ
خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے فِيْهَآ : اس میں اَبَدًا ۚ : ہمیشہ لَا يَجِدُوْنَ : وہ نہ پائیں گے وَلِيًّا : کوئی دوست وَّلَا : اور نہ نَصِيْرًا : کوئی مددگار
(اس وقت کو یاد کرو) جب تم اپنے رب سے فریاد کررہے تھے پھر اللہ تعالیٰ نے تمہاری سن لی کہ میں تم کو ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا جو سلسہ دار چلیں آویں گے۔ (9)
Top