Tafseer-e-Haqqani - Al-Qalam : 10
وَ لَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍ مَّهِیْنٍۙ
وَلَا : اور نہ تُطِعْ : تم اطاعت کرو كُلَّ حَلَّافٍ : بہت قسمیں کھانے والے کی مَّهِيْنٍ : ذلیل
اور (اے رسول ! ) آپ کسی ایسے کے کہنے میں نہ آجانا جو بری قسمیں کھاتا ہے۔
Top