Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 181
وَ مِمَّنْ خَلَقْنَاۤ اُمَّةٌ یَّهْدُوْنَ بِالْحَقِّ وَ بِهٖ یَعْدِلُوْنَ۠   ۧ
وَمِمَّنْ : اور سے۔ جو خَلَقْنَآ : ہم نے پیدا کیا اُمَّةٌ : ایک امت (گروہ) يَّهْدُوْنَ : وہ بتلاتے ہیں بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ (ٹھیک) وَبِهٖ : اور اس کے مطابق يَعْدِلُوْنَ : فیصلہ کرتے ہیں
ہماری مخلوق میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو ٹھیک ٹھیک حق کے مطابق ہدایت اور حق ہی کے مطابق انصاف کرتا ہے
[ وَمِمَّنْ : اور ان میں سے جن کو ] [ خَلَقْنَآ : ہم نے پیدا کیا ] [ اُمَّةٌ: کچھ ایسے لوگ ہیں ] [ يَّهْدُوْنَ : جو ہدایت دیتے ہیں ] [ بِالْحَقِّ : حق کی ] [ وَبِهٖ : اور اس ہی سے ] [ يَعْدِلُوْنَ : وہ عدل کرتے ہیں ]
Top