Bayan-ul-Quran - Maryam : 59
وَ اَنَّ سَعْیَهٗ سَوْفَ یُرٰى۪
وَاَنَّ سَعْيَهٗ : اور یہ کہ اس کی کوشش سَوْفَ يُرٰى : عنقریب دیکھی جائے گی
پھر ان کے بعد (بعضے) ایسے ناخلف پیدا ہوئے جنہوں نے نماز کو برباد کیا اور (نفسانی ناجائز) خواہشوں کی پیروی کی (ف 5) سو یہ لوگ عنقریب (آخرت میں) خرابی دیکھیں گے۔
5۔ نماز کو برباد کیا خواہ اعتقادا کہ انکار کیا، یا عملا کہ اس کے ادا کرنے میں یا حقوق و آداب ضروریہ میں کوتاہی کی۔
Top