Tafseer-e-Baghwi - An-Nisaa : 167
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ قَدْ ضَلُّوْا ضَلٰلًۢا بَعِیْدًا
اِنَّ : بیشک الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو كَفَرُوْا : انہوں نے کفر کیا وَصَدُّوْا : اور انہوں نے روکا عَنْ : سے سَبِيْلِ اللّٰهِ : اللہ کا راستہ قَدْ ضَلُّوْا : تحقیق وہ گمراہی میں پڑے ضَلٰلًۢا : گمراہی بَعِيْدًا : دور
جن لوگوں نے کفر کیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روکا وہ راستے سے بھٹک کر دور جا پڑے۔
(تفسیر) 167۔: (آیت)” ان الذین کفروا وصدوا عن سبیل اللہ “۔ آپ ﷺ کے اوصاف کو چھپا کر (آیت)” قد ضلوا ضلالا بعیدا “۔ خود بھی گمراہ ہوئے اور دوسروں کو بھی گمراہ کیا ۔
Top