Tafseer-e-Mazhari - Saad : 54
اِنَّ هٰذَا لَرِزْقُنَا مَا لَهٗ مِنْ نَّفَادٍۚۖ
اِنَّ : بیشک ھٰذَا : یہ لَرِزْقُنَا : یقینا ہمارا رزق مَا لَهٗ : اس کے لیے ۔ اس کو نہیں مِنْ نَّفَادٍ : ختم ہونا
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا
ان ھذا لرزقنا ما لہ من نفاذ بلاشبہ یہ ہماری عطا ہے ‘ جس کا (کبھی) اختتام نہیں (ہوگا) ۔
Top