Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 15
فَاَنْجَیْنٰهُ وَ اَصْحٰبَ السَّفِیْنَةِ وَ جَعَلْنٰهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ
فَاَنْجَيْنٰهُ : پھر ہم نے اسے بچالیا وَاَصْحٰبَ السَّفِيْنَةِ : اور کشتی والوں کو وَجَعَلْنٰهَآ : اور اسے بنایا اٰيَةً : ایک نشانی لِّلْعٰلَمِيْنَ : جہان والوں کے لیے
پھر نوحؑ کو اور کشتی والوں کو ہم نے بچا لیا اور اُسے دنیا والوں کے لیے ایک نشان عبرت بنا کر رکھ دیا
فَاَنْجَيْنٰهُ [پھر ہم نے نجات دی ان (علیہ السلام) کو ] وَاَصْحٰبَ السَّفِيْنَةِ [اور کشتی والوں کو ] وَجَعَلْنٰهَآ [اور ہم نے بنایا اس (کشتی) کو ] اٰيَةً [ایک نشانی ] لِّــلْعٰلَمِيْنَ [تمام جہان والوں کے لئے ] ۔
Top