Mutaliya-e-Quran - Saad : 6
وَ انْطَلَقَ الْمَلَاُ مِنْهُمْ اَنِ امْشُوْا وَ اصْبِرُوْا عَلٰۤى اٰلِهَتِكُمْ١ۖۚ اِنَّ هٰذَا لَشَیْءٌ یُّرَادُۖۚ
وَانْطَلَقَ : اور چل پڑے الْمَلَاُ : سردار مِنْهُمْ : ان کے اَنِ : کہ امْشُوْا : چلو وَاصْبِرُوْا : اور جمے رہو عَلٰٓي اٰلِهَتِكُمْ ښ : اپنے معبودوں پر اِنَّ ھٰذَا : بیشک یہ لَشَيْءٌ : کوئی شے (بات) يُّرَادُ : ارادہ کی ہوئی (مطلب کی)
اور سرداران قوم یہ کہتے ہوئے نکل گئے کہ "چلو اور ڈٹے رہو اپنے معبودوں کی عبادت پر یہ بات تو کسی اور ہی غرض سے کہی جا رہی ہے
وَانْطَلَقَ [اور چل پڑے ] الْمَلَاُ مِنْهُمْ [سردار لوگ ان میں سے ] اَنِ امْشُوْا [کہ تم لوگ چلتے رہو (اپنے طریقہ پر)] وَاصْبِرُوْا [اور تم لوگ ثابت قدم رہو ] عَلٰٓي اٰلِـهَتِكُمْ ښ [اپنے خداؤں پر ] اِنَّ ھٰذَا [بیشک یہ ] لَشَيْءٌ [یقینا ایک ایسی چیز ہے ] يُّرَادُ [جس کی خواہش کی گئی ہے ] ۔
Top