51. Adh-Dhaariyatالذاريات

The Winnowing Winds · Meccan · 60 ayahs · 3 rukus

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. وَ الذّٰرِیٰتِ ذَرْوًاۙ﴿1﴾

    1. وَالذّٰرِيٰتِقسم ہے ان ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
    2. ذَرْوًاگرد اڑانا
    قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں
  2. فَالْحٰمِلٰتِ وِقْرًاۙ﴿2﴾

    1. فَالْحٰمِلٰتِپھر اٹھانے والیاں ہیں
    2. وِقْرًابوجھ کو
    پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں
  3. فَالْجٰرِیٰتِ یُسْرًاۙ﴿3﴾

    1. فَالْجٰرِيٰتِپھر چلنے والیاں ہیں
    2. يُسْرًاآسانی کے ساتھ
    پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
  4. فَالْمُقَسِّمٰتِ اَمْرًاۙ﴿4﴾

    1. فَالْمُقَسِّمٰتِپھر تقسیم کرنے والے۔ پھر تقسیم کرنے والیاں ہیں
    2. اَمْرًاکام کو
    پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں
  5. اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَ لَصَادِقٌۙ﴿5﴾

    1. اِنَّمَا تُوْعَدُوْنَبیشک جو تم وعدہ کیے جاتے ہو
    2. لَصَادِقٌالبتہ سچا ہے
    حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے
  6. وَّ اِنَّ الدِّیْنَ لَوَاقِعٌؕ﴿6﴾

    1. وَّاِنَّ الدِّيْنَاور بیشک جزائے اعمال
    2. لَوَاقِعٌالبتہ واقع ہونے والی ہے
    اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے
  7. وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْحُبُكِۙ﴿7﴾

    1. وَالسَّمَآءِقسم ہے آسمان کی
    2. ذَاتِ الْحُبُكِراستوں والے
    قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی
  8. اِنَّكُمْ لَفِیْ قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍۙ﴿8﴾

    1. اِنَّكُمْبیشک تم
    2. لَفِيْ قَوْلٍالبتہ ایک بات میں ہو
    3. مُّخْتَلِفٍجو مختلف ہے
    (آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے
  9. یُّؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ اُفِكَؕ﴿9﴾

    1. يُّؤْفَكُ عَنْهُپھیرا جاتا ہے اس سے
    2. مَنْ اُفِكَجو پھرایا جائے
    اُس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے
  10. قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَۙ﴿10﴾

    1. قُتِلَ الْخَرّٰصُوْنَمارے گئے اندازے لگانے والے
    مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے
  11. الَّذِیْنَ هُمْ فِیْ غَمْرَةٍ سَاهُوْنَۙ﴿11﴾

    1. الَّذِيْنَیہ لوگ
    2. هُمْوہ ہیں
    3. فِيْ غَمْرَةٍجو غفلت میں
    4. سَاهُوْنَبھولے ہوئے ہیں
    جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں
  12. یَسْئَلُوْنَ اَیَّانَ یَوْمُ الدِّیْنِؕ﴿12﴾

    1. يَسْئَلُوْنَوہ سوال کرتے ہیں
    2. اَيَّانَکب ہوگا
    3. يَوْمُ الدِّيْنِجزا سزا کا دن
    پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا؟
  13. یَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ یُفْتَنُوْنَ﴿13﴾

    1. يَوْمَاس روز
    2. هُمْوہ
    3. عَلَي النَّارِآگ پر
    4. يُفْتَنُوْنَتپائے جائیں گے
    وہ اُس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے
  14. ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿14﴾

    1. ذُوْقُوْاچکھو
    2. فِتْنَتَكُمْ ۭاپنی گمراہی کو۔ اپنے عذاب کو
    3. ھٰذَایہ
    4. الَّذِيْوہ چیز ہے
    5. كُنْتُمْ بِهٖتھے تم ساتھ اس کے
    6. تَسْتَعْجِلُوْنَتم جلدی مچاتے
    (اِن سے کہا جائے گا) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا یہ وہی چیز ہے جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے
  15. اِنَّ الْمُتَّقِیْنَ فِیْ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍۙ﴿15﴾

    1. اِنَّ الْمُتَّقِيْنَبیشک متقی لوگ
    2. فِيْ جَنّٰتٍ وَّعُيُوْنٍباغات میں اور چشموں میں ہوں گے
    البتہ متقی لوگ اُس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے
  16. اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ﴿16﴾

    1. اٰخِذِيْنَلینے والے ہوں گے
    2. مَآ اٰتٰىهُمْجو دے گا ان کو
    3. رَبُّهُمْ ۭان کا رب
    4. اِنَّهُمْبیشک وہ
    5. كَانُوْاتھے وہ
    6. قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِيْنَاس سے قبل نیکو کار
    جو کچھ اُن کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے وہ اُس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے
  17. كَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَهْجَعُوْنَ﴿17﴾

    1. كَانُوْاتھے وہ
    2. قَلِيْلًا مِّنَ الَّيْلِکم ہی رات میں سے
    3. مَا يَهْجَعُوْنَجو وہ سوتے تھے
    راتوں کو کم ہی سوتے تھے
  18. وَ بِالْاَسْحَارِ هُمْ یَسْتَغْفِرُوْنَ﴿18﴾

    1. وَبِالْاَسْحَارِاور سحری کے وقت
    2. هُمْوہ
    3. يَسْتَغْفِرُوْنَاستغفار کرتے تھے
    پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے
  19. وَ فِیْۤ اَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَ الْمَحْرُوْمِ﴿19﴾

    1. وَفِيْٓ اَمْوَالِهِمْاور ان کے مالوں میں
    2. حَقٌّ لِّلسَّآئِلِحق تھا سوالی کے لیے
    3. وَالْمَحْرُوْمِاور محروم کے لیے
    اور اُن کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے
  20. وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ﴿20﴾

    1. وَفِي الْاَرْضِاور زمین میں
    2. اٰيٰتٌکئی نشانیاں ہیں
    3. لِّلْمُوْقِنِيْنَیقین کرنے والوں کے لیے
    زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے
  21. وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْ١ؕ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ﴿21﴾

    1. وَفِيْٓ اَنْفُسِكُمْ ۭاور تمہارے نفسوں میں بھی
    2. اَفَلَا تُبْصِرُوْنَکیا بھلا نہیں تم دیکھتے
    اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں کیا تم کو سوجھتا نہیں؟
  22. وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ﴿22﴾

    1. وَفِي السَّمَآءِاور آسمان میں
    2. رِزْقُكُمْرزق ہے تمہارا
    3. وَمَا تُوْعَدُوْنَاور جو تم وعدہ کیے جاتے ہو
    آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
  23. فَوَرَبِّ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِ اِنَّهٗ لَحَقٌّ مِّثْلَ مَاۤ اَنَّكُمْ تَنْطِقُوْنَ۠ع﴿23﴾

    1. فَوَرَبِّ السَّمَآءِپس قسم ہے آسمانوں کے رب کی
    2. وَالْاَرْضِاور زمین کے
    3. اِنَّهٗبیشک وہ
    4. لَحَقٌّ مِّثْلَ مَآالبتہ حق ہے، مانند اس کے جو
    5. اَنَّكُمْبیشک تم
    6. تَنْطِقُوْنَتم بولتے ہو
    پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی، یہ بات حق ہے، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو
  24. هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ ضَیْفِ اِبْرٰهِیْمَ الْمُكْرَمِیْنَۘ﴿24﴾

    1. هَلْکیا
    2. اَتٰىكَآئی تیرے پاس
    3. حَدِيْثُبات
    4. ضَيْفِ اِبْرٰهِيْمَابراہیم کے مہمانوں کی
    5. الْمُكْرَمِيْنَمعزز۔ عزت والے
    اے نبیؐ، ابراہیمؑ کے معزز مہمانوں کی حکایت بھی تمہیں پہنچی ہے؟
  25. اِذْ دَخَلُوْا عَلَیْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا١ؕ قَالَ سَلٰمٌ١ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَۚ﴿25﴾

    1. اِذْ دَخَلُوْاجب وہ داخل ہوئے
    2. عَلَيْهِاس پر
    3. فَقَالُوْا سَلٰمًا ۭتو انہوں نے کہا، سلام
    4. قَالَ سَلٰمٌ ۚکہا، سلام
    5. قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَایک قوم ہونا آشنا۔ انجانے
    جب وہ اُس کے ہاں آئے تو کہا آپ کو سلام ہے اُس نے کہا "آپ لوگوں کو بھی سلام ہے کچھ نا آشنا سے لوگ ہیں"
  26. فَرَاغَ اِلٰۤى اَهْلِهٖ فَجَآءَ بِعِجْلٍ سَمِیْنٍۙ﴿26﴾

    1. فَرَاغَ اِلٰٓى اَهْلِهٖپھر آیا اپنے گھر والوں کی طرف
    2. فَجَآءَپھر لے آیا
    3. بِعِجْلٍایک بچھڑا (بھنا ہوا)
    4. سَمِيْنٍموٹا تازہ
    پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر
  27. فَقَرَّبَهٗۤ اِلَیْهِمْ قَالَ اَلَا تَاْكُلُوْنَ٘﴿27﴾

    1. فَقَرَّبَهٗٓپھر اس نے قریب کیا اس کو
    2. اِلَيْهِمْان کی طرف
    3. قَالَکہا
    4. اَلَا تَاْكُلُوْنَکیا نہیں تم کھاتے ہو ؟۔ کیا تم کھاؤ گے نہیں ؟
    مہمانوں کے آگے پیش کیا اُس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟
  28. فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ؕ وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ﴿28﴾

    1. فَاَوْجَسَتو اس نے چھپایا
    2. مِنْهُمْ خِيْفَةً ۭان سے خوف
    3. قَالُوْاانہوں نے کہا
    4. لَانہ
    5. تَخَفْ ۭتم ڈرو
    6. وَبَشَّرُوْهُاور انہوں نے خوشخبری دی اس کو
    7. بِغُلٰمٍلڑکے کی
    8. عَلِيْمٍجاننے والے۔ علم والے
    پھر وہ اپنے دل میں ان سے ڈرا انہوں نے کہا ڈریے نہیں، اور اُسے ایک ذی علم لڑکے کی پیدائش کا مژدہ سنایا
  29. فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗ فِیْ صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَ قَالَتْ عَجُوْزٌ عَقِیْمٌ﴿29﴾

    1. فَاَقْبَلَتِ امْرَاَتُهٗتو آگے بڑھی اس کی بیوی
    2. فِيْ صَرَّةٍحیرت میں
    3. فَصَكَّتْتو ہاتھ مارا
    4. وَجْهَهَااپنے چہرے پر
    5. وَقَالَتْاور کہنے لگی
    6. عَجُوْزٌبڑھیا
    7. عَقِيْمٌبانجھ
    یہ سن کر اُس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑھی اور اس نے اپنا منہ پیٹ لیا اور کہنے لگی، "بوڑھی، بانجھ!"
  30. قَالُوْا كَذٰلِكِ١ۙ قَالَ رَبُّكِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْحَكِیْمُ الْعَلِیْمُ﴿30﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. كَذٰلِكِ ۙاسی طرح ہوگا
    3. قَالَ رَبُّكِ ۭکہا ہے تیرے رب نے
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. هُوَ الْحَكِيْمُوہ حکمت والا ہے
    6. الْعَلِيْمُعلم والا ہے
    انہوں نے کہا "یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے، وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے"
  31. قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ اَیُّهَا الْمُرْسَلُوْنَ﴿31﴾

    1. قَالَکہا
    2. فَمَا خَطْبُكُمْتو کیا قصہ ہے تمہارا
    3. اَيُّهَا الْمُرْسَلُوْنَاے فرشتو۔ بھیجے ہوؤں
    ابراہیمؑ نے کہا "اے فرستادگان الٰہی، کیا مہم آپ کو در پیش ہے؟
  32. قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ﴿32﴾

    1. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    2. اِنَّآبیشک ہم
    3. اُرْسِلْنَآبھیجے گئے ہم
    4. اِلٰىطرف
    5. قَوْمٍ مُّجْرِمِيْنَمجرم قوم کے
    انہوں نے کہا "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں
  33. لِنُرْسِلَ عَلَیْهِمْ حِجَارَةً مِّنْ طِیْنٍۙ﴿33﴾

    1. لِنُرْسِلَتاکہ ہم بھیجیں
    2. عَلَيْهِمْان پر
    3. حِجَارَةًپتھر
    4. مِّنْ طِيْنٍمٹی سے
    تاکہ اُس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں
  34. مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِیْنَ﴿34﴾

    1. مُّسَوَّمَةًنشان لگے ہوئے ہیں
    2. عِنْدَ رَبِّكَتیرے رب کے ہاں
    3. لِلْمُسْرِفِيْنَحد سے بڑھنے والوں کے لیے
    جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں"
  35. فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِیْهَا مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَۚ﴿35﴾

    1. فَاَخْرَجْنَاتو نکال لیا ہم نے
    2. مَنْ كَانَ فِيْهَاجو کوئی اس میں تھا
    3. مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں میں سے
    پھر ہم نے اُن سب لوگوں کو نکال لیا جو اُس بستی میں مومن تھے
  36. فَمَا وَجَدْنَا فِیْهَا غَیْرَ بَیْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِیْنَۚ﴿36﴾

    1. فَمَاتو نہ
    2. وَجَدْنَا فِيْهَاپایا ہم نے اس میں
    3. غَيْرَ بَيْتٍسوائے ایک گھر کے
    4. مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَمسلمانوں میں سے
    اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا
  37. وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ﴿37﴾

    1. وَتَرَكْنَااور چھوڑ دی ہم نے
    2. فِيْهَآاس میں
    3. اٰيَةً لِّلَّذِيْنَایک نشانی ان لوگوں کے لیے
    4. يَخَافُوْنَجو ڈرتے ہیں
    5. الْعَذَابَ الْاَلِيْمَدردناک عذاب سے
    اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی اُن لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں
  38. وَ فِیْ مُوْسٰۤى اِذْ اَرْسَلْنٰهُ اِلٰى فِرْعَوْنَ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍ﴿38﴾

    1. وَفِيْ مُوْسٰٓىاور موسیٰ میں
    2. اِذْ اَرْسَلْنٰهُجب بھیجا ہم نے اس کو
    3. اِلٰى فِرْعَوْنَفرعون کی طرف
    4. بِسُلْطٰنٍایک دلیل کے ساتھ
    5. مُّبِيْنٍکھلی
    اور (تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے میں جب ہم نے اُسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا
  39. فَتَوَلّٰى بِرُكْنِهٖ وَ قَالَ سٰحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌ﴿39﴾

    1. فَتَوَلّٰىتو وہ پھر گیا
    2. بِرُكْنِهٖاپنی قوت کے ساتھ
    3. وَقَالَ سٰحِرٌاور کہنے لگا ایک جادوگر ہے
    4. اَوْ مَجْنُوْنٌیا مجنون ہے
    تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے
  40. فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ وَ هُوَ مُلِیْمٌؕ﴿40﴾

    1. فَاَخَذْنٰهُتو پکڑ لیا ہم نے اس کو
    2. وَجُنُوْدَهٗاور اس کے لشکروں کو
    3. فَنَبَذْنٰهُمْتو پھینک دیا ہم نے ان کو
    4. فِي الْيَمِّسمندر میں
    5. وَهُوَ مُلِيْمٌاور وہ ملامت زدہ تھا
    آخر کار ہم نے اُسے اور اس کے لشکروں کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا اور وہ ملامت زدہ ہو کر رہ گیا
  41. وَ فِیْ عَادٍ اِذْ اَرْسَلْنَا عَلَیْهِمُ الرِّیْحَ الْعَقِیْمَۚ﴿41﴾

    1. وَفِيْ عَادٍاور عاد میں
    2. اِذْ اَرْسَلْنَاجب بھیجا ہم نے
    3. عَلَيْهِمُان پر
    4. الرِّيْحَ الْعَقِيْمَبےنفع ہوا کو۔ بیخبر ہوا کو۔ بانجھ ہوا کو
    اور (تمہارے لیے نشانی ہے) عاد میں، جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی
  42. مَا تَذَرُ مِنْ شَیْءٍ اَتَتْ عَلَیْهِ اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِیْمِؕ﴿42﴾

    1. مَانہ
    2. تَذَرُ مِنْ شَيْءٍچھوڑتی تھی کسی چیز کو
    3. اَتَتْ عَلَيْهِآئی جس پر
    4. اِلَّا جَعَلَتْهُ كَالرَّمِيْمِمگر اس نے کردیا اس کو بوسیدہ ہڈیوں کی طرح
    کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا
  43. وَ فِیْ ثَمُوْدَ اِذْ قِیْلَ لَهُمْ تَمَتَّعُوْا حَتّٰى حِیْنٍ﴿43﴾

    1. وَفِيْ ثَمُوْدَاور ثمود میں
    2. اِذْ قِيْلَ لَهُمْجب کہا گیا ان سے
    3. تَمَتَّعُوْافائدے اٹھا لو
    4. حَتّٰى حِيْنٍایک وقت تک
    اور (تمہارے لیے نشانی ہے) ثمود میں، جب اُن سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو
  44. فَعَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُ وَ هُمْ یَنْظُرُوْنَ﴿44﴾

    1. فَعَتَوْاتو انہوں نے سرکشی کی
    2. عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْاپنے رب کے حکم سے
    3. فَاَخَذَتْهُمُ الصّٰعِقَةُتو پکڑ لیا ان کو ایک کڑک نے
    4. وَهُمْ يَنْظُرُوْنَاور وہ دیکھ رہے تھے
    مگر اس تنبیہ پر بھی انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی آخر کار ان کے دیکھتے دیکھتے ایک اچانک ٹوٹ پڑنے والے عذاب نے اُن کو آ لیا
  45. فَمَا اسْتَطَاعُوْا مِنْ قِیَامٍ وَّ مَا كَانُوْا مُنْتَصِرِیْنَۙ﴿45﴾

    1. فَمَا اسْتَطَاعُوْاتو نہ ان کو استطاعت تھی
    2. مِنْ قِيَامٍکھڑے ہونے کی
    3. وَّمَا كَانُوْااور نہ تھے وہ
    4. مُنْتَصِرِيْنَبدلہ لینے والے
    پھر نہ اُن میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے
  46. وَ قَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ۠ع﴿46﴾

    1. وَقَوْمَ نُوْحٍاور قوم نوح
    2. مِّنْ قَبْلُ ۭاس سے قبل
    3. اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
    4. قَوْمًا فٰسِقِيْنَفاسق لوگ
    اور ان سب سے پہلے ہم نے نوحؑ کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے
  47. وَ السَّمَآءَ بَنَیْنٰهَا بِاَیْىدٍ وَّ اِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ﴿47﴾

    1. وَالسَّمَآءَاور آسمان
    2. بَنَيْنٰهَابنایا ہم نے اس کو
    3. بِاَيْىدٍاپنی قوت۔ ہاتھ سے
    4. وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَاور بیشک ہم البتہ وسعت دینے والے ہیں
    آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اِس کی قدرت رکھتے ہیں
  48. وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ﴿48﴾

    1. وَالْاَرْضَاور زمین کو
    2. فَرَشْنٰهَابچھایا ہم نے اس کو
    3. فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَتو کتنے اچھے بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
    زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں
  49. وَ مِنْ كُلِّ شَیْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَیْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ﴿49﴾

    1. وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍاور ہر چیز میں سے
    2. خَلَقْنَابنائے ہم نے
    3. زَوْجَيْنِجوڑے
    4. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    5. تَذَكَّرُوْنَتم نصیحت پکڑو
    اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں، شاید کہ تم اس سے سبق لو
  50. فَفِرُّوْۤا اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿50﴾

    1. فَفِرُّوْٓا اِلَىپس دوڑو طرف
    2. اللّٰهِ ۭاللہ کی
    3. اِنِّىْ لَكُمْبیشک میں تمہارے لیے
    4. مِّنْهُاس کی طرف سے
    5. نَذِيْرٌڈرانے والا ہوں
    6. مُّبِيْنٌکھلم کھلا
    تو دوڑو اللہ کی طرف، میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
  51. وَ لَا تَجْعَلُوْا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ مِّنْهُ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۚ﴿51﴾

    1. وَلَا تَجْعَلُوْااور نہ تم بناؤ
    2. مَعَساتھ
    3. اللّٰهِاللہ کے
    4. اِلٰهًا اٰخَرَ ۭکوئی دوسرا الہ
    5. اِنِّىْ لَكُمْبیشک میں تمہارے لیے
    6. مِّنْهُاس کی طرف سے
    7. نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌڈرانے والا ہوں کھلم کھلا
    اور نہ بناؤ اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود، میں تمہارے لیے اُس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں
  52. كَذٰلِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا قَالُوْا سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُوْنٌۚ﴿52﴾

    1. كَذٰلِكَاسی طرح
    2. مَآ اَتَى الَّذِيْنَنہیں آیا ان لوگوں کے پاس
    3. مِنْ قَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھے
    4. مِّنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
    5. اِلَّا قَالُوْامگر انہوں نے کہا
    6. سَاحِرٌجادوگر
    7. اَوْ مَجْنُوْنٌیا مجنون
    یونہی ہوتا رہا ہے، اِن سے پہلے کی قوموں کے پاس بھی کوئی رسول ایسا نہیں آیا جسے انہوں نے یہ نہ کہا ہو کہ یہ ساحر ہے یا مجنون
  53. اَتَوَاصَوْا بِهٖ١ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُوْنَۚ﴿53﴾

    1. اَتَوَاصَوْا بِهٖ ۚکیا وہ ایک دوسرے کو اس کے س اتھ نصیحت کر گئے
    2. بَلْ هُمْبلکہ وہ
    3. قَوْمٌ طَاغُوْنَلوگ ہیں سرکش
    کیا اِن سب نے آپس میں اِس پر کوئی سمجھوتہ کر لیا ہے؟ نہیں، بکہ یہ سب سرکش لوگ ہیں
  54. فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَاۤ اَنْتَ بِمَلُوْمٍ٢ۗ٘﴿54﴾

    1. فَتَوَلَّ عَنْهُمْپس منہ موڑ لو ان سے
    2. فَمَآ اَنْتَپس نہیں آپ
    3. بِمَلُوْمٍجن پر ملامت کی جائے
    پس اے نبیؐ، ان سے رخ پھیر لو، تم پر کچھ ملامت نہیں
  55. وَّ ذَكِّرْ فَاِنَّ الذِّكْرٰى تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿55﴾

    1. وَّذَكِّرْاور نصیحت کیجیے
    2. فَاِنَّ الذِّكْرٰىپس بیشک نصیحت
    3. تَنْفَعُ الْمُؤْمِنِيْنَفائدہ دیتی ہے مومنوں کو
    البتہ نصیحت کرتے رہو، کیونکہ نصیحت ایمان لانے والوں کے لیے نافع ہے
  56. وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ﴿56﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. خَلَقْتُ الْجِنَّپیدا کیا میں نے جنوں کو
    3. وَالْاِنْسَاور انسانوں کو
    4. اِلَّامگر
    5. لِيَعْبُدُوْنِاس لیے تاکہ وہ میری عبادت کریں
    میں نے جن اور انسانوں کو اِس کے سوا کسی کام کے لیے پیدا نہیں کیا ہے کہ وہ میری بندگی کریں
  57. مَاۤ اُرِیْدُ مِنْهُمْ مِّنْ رِّزْقٍ وَّ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ یُّطْعِمُوْنِ﴿57﴾

    1. مَآ اُرِيْدُنہیں میں چاہتا
    2. مِنْهُمْان سے
    3. مِّنْ رِّزْقٍکوئی رزق
    4. وَّمَآ اُرِيْدُاور نہیں میں چاہتا
    5. اَنْکہ
    6. يُّطْعِمُوْنِوہ کھلائیں مجھ کو
    میں اُن سے کوئی رزق نہیں چاہتا اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں
  58. اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِیْنُ﴿58﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    2. هُوَ الرَّزَّاقُوہی رزاق ہے
    3. ذُو الْقُوَّةِقوت والا ہے
    4. الْمَتِيْنُزبردست ہے
    اللہ تو خود ہی رزاق ہے، بڑی قوت والا اور زبردست
  59. فَاِنَّ لِلَّذِیْنَ ظَلَمُوْا ذَنُوْبًا مِّثْلَ ذَنُوْبِ اَصْحٰبِهِمْ فَلَا یَسْتَعْجِلُوْنِ﴿59﴾

    1. فَاِنَّ لِلَّذِيْنَتو بیشک ان لوگوں کے لیے
    2. ظَلَمُوْاجنہوں نے ظلم کیا
    3. ذَنُوْبًا مِّثْلَحصہ ہے، مانند
    4. ذَنُوْبِحصے کے
    5. اَصْحٰبِهِمْان کے ساتھیوں کے
    6. فَلَا يَسْتَعْجِلُوْنِپس نہ وہ جلدی کریں مجھ سے
    پس جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے حصے کا بھی ویسا ہی عذاب تیار ہے جیسا اِنہی جیسے لوگوں کو اُن کے حصے کا مل چکا ہے، اس کے لیے یہ لوگ جلدی نہ مچائیں
  60. فَوَیْلٌ لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ یَّوْمِهِمُ الَّذِیْ یُوْعَدُوْنَ۠ع﴿60﴾

    1. فَوَيْلٌپس ہلاکت ہے
    2. لِّلَّذِيْنَ كَفَرُوْاان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
    3. مِنْ يَّوْمِهِمُان کے اس دن سے
    4. الَّذِيْوہ جو
    5. يُوْعَدُوْنَوہ وعدہ کیے جاتے ہیں
    آخر کو تباہی ہے کفر کرنے والوں کے لیے اُس روز جس کا انہیں خوف دلایا جا رہا ہے