Dure-Mansoor - At-Taghaabun : 12
قَالُوْا لَا تَوْجَلْ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ
قَالُوْا : انہوں نے کہا لَا تَوْجَلْ : ڈرو نہیں اِنَّا نُبَشِّرُكَ : بیشک ہم تمہیں خوشخبری دیتے ہیں بِغُلٰمٍ : ایک لڑکا عَلِيْمٍ : علم والا
انہوں نے کہا ڈرو مت بیشک ہم تمہیں ایک ایسے لڑکے کی بشارت دے رہے ہیں جو صاحب علم ہوگا۔
Top