Ashraf-ul-Hawashi - Al-Anbiyaa : 83
وَ اِنَّهٗ فِیْۤ اُمِّ الْكِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَكِیْمٌؕ
وَاِنَّهٗ : اور بیشک وہ فِيْٓ اُمِّ الْكِتٰبِ : ام الکتاب میں ہے لَدَيْنَا : ہمارے پاس لَعَلِيٌّ حَكِيْمٌ : البتہ بلند ہے، حکمت سے لبریز ہے
یہ قرآن بڑی کتاب میں (لوح محفوظ میں لکھا ہوا) ہے ہمارے نزدیک تو بلند درجے والا حکمت سے بھرا ہوا ہے12
12 گو تم اس کی قدر و منزلت نہ کرو غظ حکیم کے دوسرے معنی محکم بھی ہوسکتے ہیں۔ یعنی اس کے دلائل نہیں مضبوط اور احکام غیر منسوخ ہیں اور اس کے مضامین میں کسی قسم کا تضاد یا اختلاف بیان نہیں پایا جاتا۔
Top