Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 68
وَ رَبُّكَ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ وَ یَخْتَارُ١ؕ مَا كَانَ لَهُمُ الْخِیَرَةُ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ وَ تَعٰلٰى عَمَّا یُشْرِكُوْنَ
وَرَبُّكَ : اور تمہارا رب يَخْلُقُ : پیدا کرتا ہے مَا يَشَآءُ : جو وہ چاہتا ہے وَيَخْتَارُ : اور وہ پسند کرتا ہے مَا كَانَ : نہیں ہے لَهُمُ : ان کے لیے الْخِيَرَةُ : اختیار سُبْحٰنَ اللّٰهِ : اللہ پاک ہے وَتَعٰلٰى : اور برتر عَمَّا يُشْرِكُوْنَ : اس سے جو وہ شریک کرتے ہیں
تیرا رب پیدا کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے اور (وہ خود ہی اپنے کام کے لیے جسے چاہتا ہے) منتخب کر لیتا ہے، یہ انتخاب اِن لوگوں کے کرنے کا کام نہیں ہے، اللہ پاک ہے اور بہت بالاتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ کرتے ہیں
وَرَبُّكَ [اور آپ ﷺ کا رب ] يَخْلُقُ [پیدا کرتا ہے ] مَا [اس کو جس کو ] يَشَاۗءُ [وہ چاہتا ہے ] وَيَخْتَارُ ۭ [اور وہ چن لینا ہے (جس کو چاہتا ہے)] مَا كَانَ [نہیں ہے ] لَهُمُ [ان لوگوں کے لئے ] الْخِيَرَةُ ۭ [پسند کرنے کا اختیار ] سُبْحٰنَ اللّٰهِ [پاکیزگی اللہ کی ہے ] وَتَعٰلٰى [اور وہ بلند ہوا ] عَمَّا [اس سے جو ] يُشْرِكُوْنَ [یہ لوگ شرک کرتے ہیں ] ۔
Top