Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 24
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَۙ
وَفِي الْاَرْضِ : اور زمین میں اٰيٰتٌ : نشانیاں لِّلْمُوْقِنِيْنَ : یقین کرنے والوں کیلئے
زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے
وَفِي الْاَرْضِ اٰيٰتٌ [ اور زمین میں نشانیاں ہیں ] لِّلْمُوْقِنِيْنَ [ یقین کرنے والوں کے لیے ]
Top