Mutaliya-e-Quran - Al-Hashr : 22
هُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ
هُوَ اللّٰهُ : وہ اللہ الَّذِيْ : وہ جس لَآ اِلٰهَ : نہیں کوئی معبود اِلَّا هُوَ ۚ : اس کے سوا عٰلِمُ الْغَيْبِ : جاننے والا پوشیدہ کا وَالشَّهَادَةِ ۚ : اور آشکارا هُوَ الرَّحْمٰنُ : وہ بڑا مہربان الرَّحِيْمُ : رحم کرنے والا
وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا، وہی رحمٰن اور رحیم ہے
[هُوَ اللّٰهُ الَّذِي : وہ اللہ وہ ہے (کہ)][ لَآ اِلٰهَ : کوئی اِلٰہ نہیں ][ اِلَّا هُوَ : مگر وہ ][ عٰلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ : جو غیب اور شہادہ کا جاننے والا ہے ][هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِيْمُ : وہی انتہائی رحم کرنے والا ہمیشہ رحم کرنے والا ہے ]
Top