Mutaliya-e-Quran - Al-Insaan : 3
اِنَّا هَدَیْنٰهُ السَّبِیْلَ اِمَّا شَاكِرًا وَّ اِمَّا كَفُوْرًا
اِنَّا : بیشک ہم هَدَيْنٰهُ : ہم نے اسے دکھائی السَّبِيْلَ : راہ اِمَّا : خواہ شَاكِرًا : شکر کرنے والا وَّاِمَّا : اور خواہ كَفُوْرًا : ناشکرا
ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا
[انا هَدَيْنٰهُ السَّبِيْلَ : بیشک ہم سجھا دیا اس کو یہ راستہ ] [اِمَا شَاكِرًا وَّاِمَا كَفُوْرًا : (اب) چاہے شکر کرنے والا ہو اور چاہے ناشکری کرنے والا ہو ]
Top