Tafseer-al-Kitaab - At-Taghaabun : 7
وَ اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لَا تُخْزُوْنِ
وَاتَّقُوا : اور ڈرو اللّٰهَ : اللہ وَلَا تُخْزُوْنِ : اور مجھے خوار نہ کرو
اور (دیکھو، ) اللہ ہی نے تمہیں تمہاری ماؤں کے پیٹ سے نکالا (اور اس حال میں نکالا کہ) تم کچھ بھی نہیں جانتے تھے۔ اور اس نے تمہیں کان دیئے، آنکھیں (دیں) اور دل (دیئے) تاکہ تم (اس کا) شکر بجا لاؤ۔
[46] قیامت کے ذکر کے بعد یہاں سے پھر وہی سلسلہ بیان شروع ہوجاتا ہے جو اوپر سے چلا آ رہا تھا۔ [47] شکر اس لئے کہ اس نے ان آلات کے ذریعے تمہاری بےعلمی علم سے بدل دی۔ سماعت اس لئے دی کہ اللہ کے احکام سنو، بصارت اس لئے دی کہ اس کی قدرت و حکمت کے نمونے مشاہدہ کرو اور دل اس لئے کہ اللہ تعالیٰ کی عظمت کا احساس اور اس پر غور و فکر کرو۔
Top