Kashf-ur-Rahman - Saad : 84
قَالَ فَالْحَقُّ١٘ وَ الْحَقَّ اَقُوْلُۚ
قَالَ : اس نے فرمایا فَالْحَقُّ ۡ : یہ حق (سچ) وَالْحَقَّ : اور سچ اَقُوْلُ : میں کہتا ہوں
اللہ تعالیٰ نے فرمایا میں حق ہوں اور ہمیشہ حق ہی کہا کرتا ہوں
(84) اللہ تعالیٰ نے فرمایا تو ٹھیک بات یہ ہے اور میں ٹھیک ہی بات کہتا ہوں ہم نے ترجمے اور تیسیر میں دونوں کو ظاہر کردیا ہے مطلب یہ ہے کہ ہمیشہ سچ ہی کہتا ہوں۔
Top