Mutaliya-e-Quran - Saad : 84
قَالَ فَالْحَقُّ١٘ وَ الْحَقَّ اَقُوْلُۚ
قَالَ : اس نے فرمایا فَالْحَقُّ ۡ : یہ حق (سچ) وَالْحَقَّ : اور سچ اَقُوْلُ : میں کہتا ہوں
فرمایا "تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
قَالَ [(اللہ تعالیٰ نے) کہا ] فَالْحَقُّ ۡ [پس (یہ تیرا قول) ٹھیک ہے ] وَالْحَقَّ [اور ٹھیک ہی ] اَقُوْلُ [میں (بھی) کہتا ہوں (کہ)] ۔
Top