Kashf-ur-Rahman - Saad : 83
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ
اِلَّا : سوائے عِبَادَكَ : تیرے بندے مِنْهُمُ : ان میں سے الْمُخْلَصِيْنَ : (جمع) مخلص
مگر ہاں اولاد آدم میں سے تیرے وہ بندے محفوظ رہیں گے جو چیدہ اور مخلص ہوں گے ۔
(83) مگرہاں اولاد آدم میں سے تیرے وہ بندے محفوظ رہیں گے جو چیدہ اور مخلص ہوں گے۔ یعنی سب کو بہکائوں گا اور گمراہ کروں گا مگر تیرے چیدہ بندے میرے قبضے میں نہیں آئیں گے۔
Top