آسان قرآن
Aasan Quran · 5. Al-Maaida · Ayah 7
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مِیْثَاقَهُ الَّذِیْ وَاثَقَكُمْ بِهٖۤ١ۙ اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ﴿7﴾
- وَاذْكُرُوْااور یاد کرو
- نِعْمَةَ اللّٰهِاللہ کی نعمت
- عَلَيْكُمْتم پر (اپنے اوپر)
- وَمِيْثَاقَهُاور اس کا عہد
- الَّذِيْجو
- وَاثَقَكُمْتم نے باندھا
- بِهٖٓاس سے
- اِذْ قُلْتُمْجب تم نے کہا
- سَمِعْنَاہم نے سنا
- وَاَطَعْنَااور ہم نے مانا
- وَاتَّقُوا اللّٰهَاور اللہ سے ڈرو
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَلِيْمٌجاننے والا
- بِذَاتِبات
- الصُّدُوْرِدلوں کی
Translation · Aasan Quran
اللہ نے تم پر جو انعام فرمایا ہے اسے اور اس عہد کو یاد رکھو جو اس نے تم سے لیا تھا۔ جب تم نے کہا تھا کہ : ہم نے (اللہ کے احکام کو) اچھی طرح سن لیا ہے، اور اطاعت قبول کرلی ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقینا سینوں کے بھید سے پوری طرح باخبر ہے۔