Tafseer-e-Baghwi - An-Naba : 23
لّٰبِثِیْنَ فِیْهَاۤ اَحْقَابًاۚ
لّٰبِثِيْنَ : ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيْهَآ : اس میں اَحْقَابًا : مدتوں
یعنی سرکشوں کا وہی ٹھکانا ہے
22 ۔” للطاغین “ کفاروں کے لئے۔ ” مآبا “ سرجع جس کی طرف وہ لوٹیں گے۔
Top