بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
Dure-Mansoor - Ash-Shu'araa : 1
طٰسٓمّٓ
طٰسٓمّٓ : طا۔ سین۔ میم
طسم
1۔ عبدالرزاق وعبد بن حمید وابن جریر وابن جریر وابن المنذر وابن ابی حاتم نے قتادہ (رح) سے روایت کیا کہ آیت ” طسم “ قرآن کے ناموں میں سے ایک نام ہے۔ 2۔ ابن ابی حاتم نے محمد بن کعب (رح) سے روایت کیا کہ آیت ” طسم “ میں طا ذی الطول اور سین قدوس اور میم رحمن سے ہے۔
Top