Tafheem-ul-Quran (En) - An-Nisaa : 148
لَا یُحِبُّ اللّٰهُ الْجَهْرَ بِالسُّوْٓءِ مِنَ الْقَوْلِ اِلَّا مَنْ ظُلِمَ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ سَمِیْعًا عَلِیْمًا
اللہ کو پسند نہیں کہ کوئی (کسی کے بارے میں) علانیہ بری بات کہے، الاّ یہ کہ کسی پر ظلم ہوا ہو اور (یاد رکھو، ) اللہ (سب کچھ) سننے والا (اور) جاننے والا ہے۔
Top