Mutaliya-e-Quran - An-Nahl : 57
وَ یَجْعَلُوْنَ لِلّٰهِ الْبَنٰتِ سُبْحٰنَهٗ١ۙ وَ لَهُمْ مَّا یَشْتَهُوْنَ
وَيَجْعَلُوْنَ : اور وہ بناتے (ٹھہراتے) لِلّٰهِ : اللہ کے لیے الْبَنٰتِ : بیٹیاں سُبْحٰنَهٗ : وہ پاک ہے وَلَهُمْ : اور اپنے لیے مَّا : جو يَشْتَهُوْنَ : ان کا دل چاہتا ہے
یہ خدا کے لیے بیٹیاں تجویز کرتے ہیں سبحان اللہ! اور اِن کے لیے وہ جو یہ خود چاہیں؟
[وَيَجْعَلُوْنَ : اور وہ لوگ بناتے ہیں ] [ للّٰهِ : اللہ کے لئے ] [ الْبَنٰتِ : بیٹیاں،] [ سُبْحٰنَهٗ ۙ: پاکیزگی اس کی ہے،] [ وَلَهُمْ : اور ان کے لئے ] [ مَا : وہ ہے جو ] [ يَشْتَهُوْنَ : وہ چاہتے ہیں ]
Top