Mutaliya-e-Quran - Al-Ahzaab : 3
وَّ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا
وَّتَوَكَّلْ : اور بھروسہ رکھیں آپ عَلَي اللّٰهِ ۭ : اللہ پر وَكَفٰي : اور کافی ہے بِاللّٰهِ : اللہ وَكِيْلًا : کارساز
اللہ پر توکل کرو، اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے
وَّتَوَكَّلْ [اور آپ ﷺ بھروسہ رکھیں ] عَلَي اللّٰهِ ۭ [اللہ پر ] وَكَفٰي بِاللّٰهِ [اور کافی ہے اللہ ] وَكِيْلًا [بطور کارساز کے ] ۔
Top