Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 89
فَاصْفَحْ عَنْهُمْ وَ قُلْ سَلٰمٌ١ؕ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَ۠   ۧ
فَاصْفَحْ : پس درگزر کرو عَنْهُمْ : ان سے وَقُلْ سَلٰمٌ : اور کہو سلام ۭ فَسَوْفَ : پس عنقریب يَعْلَمُوْنَ : وہ جان لیں گے
تو اے پیغمبر اس وقت تو ان سے نہ پھرے (یاد رکھ اور کہ دے6 اچھا بھائی اسلام آگے چل کر ان کو معلوم ہوگا7
6 یہ اظہار بیزاری و قطع تعلق کا سلام ہے۔ 7 یعنی قیامت کے روز یا اسی دنیا میں آگے چل کر انہیں معلوم ہوجائے گا کہ ان کی سرکشی انہیں کس انجام بد سے دو چار کرتی ہے۔
Top