Kashf-ur-Rahman - Saad : 12
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ وَّ عَادٌ وَّ فِرْعَوْنُ ذُو الْاَوْتَادِۙ
كَذَّبَتْ : جھٹلایا قَبْلَهُمْ : ان سے پہلے قَوْمُ : قوم نُوْحٍ : نوح وَّعَادٌ : اور عاد وَّفِرْعَوْنُ : اور فرعون ذُوالْاَوْتَادِ : میخوں والا
ان سے پہلے بھی نوح کی قوم اور عاد اور میخوں والا فرعون۔
(12) ان سے پہلے بھی نوح کی قوم اور عاد نے یعنی حضرت ہود کی قوم نے اور میخوں والے فرعون نے۔
Top