Tafseer-e-Mazhari - Saad : 46
اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ
اِنَّآ : بیشک ہم اَخْلَصْنٰهُمْ : ہم نے انہیں ممتاز کیا بِخَالِصَةٍ : خاص صفت ذِكْرَى : یاد الدَّارِ : گھر ( آخرت کا)
ہم نے ان کو ایک (صفت) خاص (آخرت کے) گھر کی یاد سے ممتاز کیا تھا
انا اخلصنھم بخالصۃ ذکر الدار۔ ہم نے ان کو ایک خاص بات کیلئے مخصوص کرلیا تھا اور وہ بات تھی آخرت کی یاد ‘
Top