Mualim-ul-Irfan - Saad : 46
اِنَّاۤ اَخْلَصْنٰهُمْ بِخَالِصَةٍ ذِكْرَى الدَّارِۚ
اِنَّآ : بیشک ہم اَخْلَصْنٰهُمْ : ہم نے انہیں ممتاز کیا بِخَالِصَةٍ : خاص صفت ذِكْرَى : یاد الدَّارِ : گھر ( آخرت کا)
بیشک ہم نے ان کو ممتاز کیا ہے ایک خاص چیز کے ساتھ جو اس گھر کی یاد ہے ۔
Top