Tafseer-e-Mazhari - Saad : 50
جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ
جَنّٰتِ : باغات عَدْنٍ : ہمیشہ رہنے کے مُّفَتَّحَةً : کھلے ہوئے لَّهُمُ : ان کے لیے الْاَبْوَابُ : دروازے
ہمیشہ رہنے کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھلے ہوں گے
جنت عدن مفتحۃ لھم الابواب یعنی ہمیشہ رہنے کے باغات ہیں جن کے دروازے ان کیلئے کھلے ہوں گے۔ عدن (دوامی قیام) یہ ایک جنت کا نام بھی ہے۔ دوسری آیت میں آیا ہے : جَنّٰتِ عَدْنِ انِلَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنَ عِبَادَہٗ ۔
Top