Mutaliya-e-Quran - Saad : 16
وَ قَالُوْا رَبَّنَا عَجِّلْ لَّنَا قِطَّنَا قَبْلَ یَوْمِ الْحِسَابِ
وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا رَبَّنَا : اے ہمارے رب عَجِّلْ : جلدی دے لَّنَا : ہمیں قِطَّنَا : ہمارا حصہ قَبْلَ : پہلے يَوْمِ الْحِسَابِ : روز حساب
اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے
وَقَالُوْا [اور یہ لوگ کہتے ہیں ] رَبَّنَا [اے ہمارے رب ] عَجِّلْ [تو جلدی کر دے ] لَّنَا [ہمارے لئے ] قِطَّنَا [ہمارا حصہ ] قَبْلَ يَوْمِ الْحِسَابِ [حساب کے دن سے پہلے ] ۔ ق م م (ن) قطا قلم وغیرہ کو تراشنا۔ قط (1) حساب کا رجسٹر۔ چارج شیٹ (2) جزا و سزا کا حصہ۔ نصیب ۔ زیر مطالعہ آیت۔ 16 ۔
Top