Mutaliya-e-Quran - Saad : 19
وَ الطَّیْرَ مَحْشُوْرَةً١ؕ كُلٌّ لَّهٗۤ اَوَّابٌ
وَالطَّيْرَ : اور پرندے مَحْشُوْرَةً ۭ : اکٹھے کیے ہوئے كُلٌّ : سب لَّهٗٓ : اس کی طرف اَوَّابٌ : رجوع کرنے والے
پرندے سمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے
وَالطَّيْرَ [اور پرندوں کو (مطیع کیا)] مَحْشُوْرَةً ۭ [جمع کئے ہوئے ] كُلٌّ [سب ] ۔ لَّهٗٓ [اس (اللہ ) کے لئے ] اَوَّابٌ [بار بار رجوع کرنے والے تھے ] ۔
Top