Mutaliya-e-Quran - Saad : 35
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَهَبْ لِیْ مُلْكًا لَّا یَنْۢبَغِیْ لِاَحَدٍ مِّنْۢ بَعْدِیْ١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْوَهَّابُ
قَالَ : اس نے کہا رَبِّ : اے میرے رب اغْفِرْ لِيْ : مجھے بخش دے تو وَهَبْ لِيْ : اور عطا فرما دے مجھے مُلْكًا : ایسی سلطنت لَّا يَنْۢبَغِيْ : نہ سزادار ہو لِاَحَدٍ : کسی کو مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚ : میرے بعد اِنَّكَ : بیشک تو اَنْتَ : تو الْوَهَّابُ : عطا فرمانے والا
اور کہا کہ "اے میرے رب، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بیشک تو ہی اصل داتا ہے"
قَالَ رَبِّ اغْفِرْ لِيْ [انھوں نے کہا اے میرے رب بخش دے مجھ کو ] وَ [اور ] هَبْ [تو عطا کر ] لِيْ [مجھ کو ] مُلْكًا [ایک ایسی سلطنت جو ] لَّا يَنْۢبَغِيْ لِاَحَدٍ [کسی ایک کے (بھی) لائق نہ ہو ] مِّنْۢ بَعْدِيْ ۚ [میرے بعد ] اِنَّكَ اَنْتَ [بیشک تو ہی ] الْوَهَّابُ [بار بار عطا کرنے والا ہے ] ۔
Top