Mutaliya-e-Quran - Al-Qasas : 8
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ
فَالْتَقَطَهٗٓ : پھر اٹھا لیا اسے اٰلُ فِرْعَوْنَ : فرعون کے گھر والے لِيَكُوْنَ : تاکہ وہ ہو لَهُمْ : ان کے لیے عَدُوًّا : دشمن وَّحَزَنًا : اور غم کا باعث اِنَّ : بیشک فِرْعَوْنَ : فرعون وَهَامٰنَ : اور ہامان وَجُنُوْدَهُمَا : اور ان کے لشکر كَانُوْا : تھے خٰطِئِيْنَ : خطا کار (جمع)
آ خرکار فرعون کے گھر والوں نے اسے (دریا سے) نکال لیا تاکہ وہ ان کا دشمن اور ان کے لیے سببِ رنج بنے، واقعی فرعون اور ہامان اور اس کے لشکر (اپنی تدبیر میں) بڑے غلط کار تھے
فَالْتَقَطَهٗٓ [ پھر اٹھا لیا ] اٰلُ فِرْعَوْنَ [ فرعون والوں نے ] لِيَكُوْنَ [ تاکہ وہ ہوجائیں ] لَهُمْ [ ان کیلئے ] عَدُوًّا [ دشمن ] وَّحَزَنًا ۭ[ اور غم ] اِنَّ [ بیشک ] فِرْعَوْنَ وَهَامٰنَ [ فرعون اور ہامان ] وَجُنُوْدَهُمَا [ اور ان دونوں کے لشکر ] كَانُوْا [ وہ سب تھے ] خٰطِـــــِٕيْنَ [ چوک جانے والے
Top